
کانوں کی لَو اور قلموں کے درمیان والے حصے کو وضو میں دھونا ضروری ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا وضو میں چہرہ دھوتے ہوئے، کانوں کی لَو کے بالکل ساتھ والی جگہ، جو کہ قَلَموں کے بال اور لَو کے درمیان ہوتی ہے اور وہاں بال بھی نہیں ہوتے، کیا چہرہ دھوتے ہوئے اُسے دھونا بھی ضروری ہے؟
کیا امام کو نماز میں بھول مقتدیوں کی غلطی کیوجہ سے ہوتی ہے؟
سوال: کیا مقتدیوں کا وضو صحیح نہ ہونے کی وجہ سے امام کو نماز میں بھول ہوتی ہے؟
ہمبستری کے بعد غسل سے پہلے دوبارہ ہمبستری کرنا
جواب: وضو کرلینا مستحب ہے، البتہ اگر کسی نے غسل و وضو سے پہلے دوبارہ ہمبستری کر لی تو وہ گناہ گار نہیں ہوگا۔ ترمذی شریف میں ہے: "عن أبي سعيد الخدري عن النب...
روزہ دار کا قے آنے کے بعد کھانا پینا؟
سوال: ایک شخص کو روزے کی حالت میں خود بخود منہ بھرقےآئی، اس کا خیال تھا کہ قے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، لہٰذا اس نے قے کے بعد جان بوجھ کر پانی پی لیا۔ مذکورہ صورت میں روزے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
قربانی کے جانور کا سینگ ٹوٹنا کب عیب شمار ہوتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ ایک جانور خریدنے کا ارادہ ہے ، مگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے۔ اس کے مالک سے پوچھا ، تو اس نے بتایا کہ ایک سینگ ٹوٹ گیا تھا ، دوسرے کو بھی ہم نے شروع سے ہی نکال دیا تھا ، تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہوسکتی ہے ، جبکہ جانور کے سر پر کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی سر پر اب کسی طرح کا کوئی زخم ہے ۔ راہنمائی فرمائیں؟
حالت روزہ میں غلطی سے پانی حلق میں اتر گیا، تو روزے کا حکم
سوال: اگروضو کرتے ہوئے غلطی سے پانی حلق میں اتر جائے ، تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟
چمڑے کے موزوں میں پانی داخل ہوگیا،تو مسح کا کیاحکم ہے؟
سوال: چمڑے کے موزوں پرمسح کیاپھراسے پہن کر پانی کی بالٹی میں پاؤں ڈالاجس سے پانی پاؤں میں داخل ہوگیا،کیا اس سے مسح ٹوٹ جائے گا؟
روزے میں ایک دو قطرے آنسو منہ میں چلے گئے تو؟
جواب: ٹوٹے گا اور اگر کثیر مقدار میں تھے یہاں تک کہ پورے منہ میں اس کی نمکینی محسوس ہوئی اورکثیر لعاب جمع ہونے پر اس کو نگل لیا تو روزہ ٹوٹ جائےگا۔ یہی حکم ...
کیا صبح دس بجے سے پہلے دوا پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
سوال: اگر روزہ دار پیٹ میں درد کی وجہ سے صبح دس بجے سے پہلے پہلے دوا پی لے، تو کیا اس کا وہ روزہ ٹوٹ جائے گا؟ ہمارے ہاں یہ بات مشہور ہے کہ صبح دس بجے سے پہلے دوا پی لینے سے وہ روزہ توڑنے والا نہیں کہلائے گا۔ مزید یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ روزہ ٹوٹنے کی صورت میں فقط قضا لازم آئے گی؟ یا پھر اس روزے کا کفارہ بھی دینا ہوگا؟؟
سوال: کیا حقہ یا شیشہ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟