
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: کر کرتے ہیں ۔ امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے اپنی صحیح کی کتاب الصلاۃ میں باب باندھا ہے : ’’باب وضع الیمنی علی الیسری‘‘ یعنی سیدھا ہاتھ الٹے ہ...
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: پہنچ جاتا ہے،جو ان کے حفظِ دین و عقیدہ کا سبب بنتا ہے،توان نمازوں سے بھی روکنے کے سبب لوگ صحیح العقیدہ یعنی اہل سنت کی مساجد چھوڑ کر دوسری مساجد میں چ...
اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص دورانِ تراویح اپنی فرض نماز ادا کر رہا ہو یا سنتیں ادا کر رہا ہو، اسی دوران تراویح پڑھانے والے امام صاحب نے آیتِ سجدہ پڑھی جو الگ نماز پڑھنے والے نے بھی سنی، تو کیا اس پر بھی سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟
نماز سے پہلے پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز شروع کرنے سے پہلے ہی پائنچے یا آستین وغیرہ فولڈ کر لےاور پھر نماز پڑھے۔تو کیا ایسا کرنا، جائز ہے؟
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
جواب: کرنےوغیرہ کے گناہ کی معافی مرادہوتی ہے لیکن نمازوغیرہ کی ادائیگی توپھربھی ضروری ہی رہتی ہے ۔ کنز العمال میں حدیث پاک ہے" الصلاة علي نور على الصراط...
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟
نماز میں قراءت کے دوران یا سجدہ میں سر ہِل جائے تو نماز کا حکم؟
سوال: کبھی کبھار نماز میں ایسا ہوتا ہے کہ سجدے میں سر دو تین بار ہل جاتا ہے تو کیا ایسی صورت میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی اور اسی طرح کسی کو دیکھا ہے کہ نماز میں تلاوت کرتے وقت سر ہل رہا ہوتا ہے تو اس صورت میں بھی کیا حکم ہوگا؟
سوال: سفید کپڑے پہننے کے متعلق کوئی حدیث و فضیلت بیان فرما دیجئے۔
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: پہنچتے ہی مقیم ہو جائے گا۔‘‘ (بھار شریعت،جلد1،صفحہ751،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ،کراچی) درمختار میں علامات فتوی بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’وفی اول "ال...
عورت کی کلائی کا کچھ حصہ کھلا ہو، تو نماز ہوجائے گی؟
سوال: اگر عورت نے ایسی قمیص پہنی ہو کہ جس کی آستین آدھی کلائی سے بھی کچھ اوپر تک ہو، جس کی وجہ سے اُس کی کلائی ظاہر ہورہی ہو۔ اِسی حالت میں وہ عورت نماز ادا کرے، تو کیا اُس کی نماز ادا ہوجائے گی ؟