سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 751 results

441

عصر کے بعد سونے کا حکم

جواب: سونا گناہ نہیں مگر ناپسندیدہ ہے کہ اس سے عقل میں نقصان ہونے کا خوف ہے۔ جامع صغیر میں حدیث پاک ہے:”من نام بعد العصر فاختلس عقلہ فلا یلومن الا نفسہ...

441
442

کیا فجر کی اذان کے بعد تہجد ادا کر سکتے ہیں؟

جواب: سونا یا کم از کم اونگھنا بھی شرط ہے، ورنہ ادا کئے گئے نوافل تہجد کے نہیں، بلکہ رات کے نوافل کہلائیں گے۔ صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ ...

442
443

نصاب سے زیادہ قرض ہو، تو زکوۃ کا حکم

جواب: سونا، چاندی، نقدی، پرائز بانڈز وغیرہ) سے قرض کی ادائیگی کے بعد اس کے پاس بقدرِ نصاب مال باقی نہیں رہتا تو اس پر زکوۃ واجب ہی نہیں ہے ۔ ...

443
444

شادی پر ملنے والے زیورات پر زکوۃ کا حکم

سوال: لڑکی کو شادی میں سسرال اور میکے سے جو استعمال کا سونا چاندی ملتا ہے، تو وہ زکوۃ کب ادا کرے گی؟ شادی کے ایک سال بعد یا پھر کس طرح؟

444
446

کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکاۃ لازم ہوگی یا نہیں؟

جواب: سوناچاندی اور سائمہ جانوروں کے علاوہ جو چیزیں ہوں ان کی زکاۃ اس وقت ادا کی جائے گی جب وہ تجارت کی نیت کے ساتھ خریدی ہوں۔(الدر المختار مع رد الم...

446
447

بچوں کے کپڑے بچیوں کو پہنانا

جواب: سونا اور ریشم پہنانا مکروہ ہے ، کیونکہ جس کا پہننا اور پینا حرام ہے، اس کا پہنانااور پلانا بھی حرام ہے۔ علامہ ابنِ عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ فرما...

447
448

کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟

جواب: سونا چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت، حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان یا یہ سب مل کر اتنے نہ ہوں، جن کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہو یا پھر مذکورہ ...

448
449

بیٹیوں کو وراثت کی ہر ہر چیز سے حصہ ملے گا

جواب: سونا، چاندی ،الغرض کسی بھی قسم کا مال ہو،جوضروری معاملات ترکہ تقسیم ہونے سے پہلے کرنے ہوتے ہیں (کفن،دفن،دین،وصیت)ان کی ادائیگی کے جوکچھ مال باقی بچے...

449
450

مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم

جواب: سونا، چاندی ، کرنسی اور سائمہ جانوروں کے علاوہ کوئی بھی مال ہو، وہ مالِ زکاۃ میں اس وقت شمار ہوگا جب اس کو خریدتے وقت صراحتاً یا دلالۃًتجارت کی نیت ہ...

450