
کیا مستعمل پانی سے میت کو غسل دیا جاسکتا ہے؟
جواب: نہیں! مستعمل پانی سے میت کو غسل نہیں دیا جاسکتا کہ میت کا غسل نجاستِ حکمیہ کو دور کرنے کے لیے ہوتا ہے اور مستعمل پانی نجاستِ حکمیہ کو پاک نہیں کرتا۔ ...
بچے کو استنجا کروا کر ہاتھ دھویا لیکن بو زائل نہ ہوئی تو حکم
سوال: بچے کو استنجا کروانے کے بعد ہاتھ دھوئے لیکن دھونے کے باجود ہاتھوں سے بو آرہی ہو ، پھر صابن سے دھوئے ، لیکن بو ختم نہیں ہوئی، تو ہاتھ پاک کہلائیں گے یا ناپاک؟
پھول کی خوشبو محسوس ہونے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
سوال: جو شخص پھول بیچنے کا کام کرتا ہو تو وہ روزہ رکھے تو روزہ ہوگا یا نہیں کیونکہ خوشبو آتی رہتی ہے ؟
دوسرے اور تیسرے دن کی رمی چھوڑنے کا حکم
جواب: نہ کی تو جب تک ایامِ رمی باقی ہیں رمی کی قضاکرے گا تیرہ (13) تاریخ کو سورج ڈوبنے سے پہلے تک رمی کے آخری دن کا وقت ہے ۔قضا کرے اور ایک دَم ادا کرے اور ...
جن افراد کی جماعت نکل گئی ہو ان کا مسجد میں اپنی جماعت کروانا
سوال: ہم پانچ افراد کسی عذر کی وجہ سے جماعت سے لیٹ ہو گئے ہم میں ایک حافظ صاحب تھے انہوں نے جماعت کرا لی مگر امام صاحب نے سختی سے منع کر دیا کہ جب ایک جماعت ہو جائے تو دوسری جماعت نہیں ہوتی جبکہ جماعت ہم نے مسجد کی ایک سائیڈ پہ کروائی تھی اس کا مسئلہ ارشاد فرما دیں۔
دورانِ غسل جسم کا کوئی حصہ دھونا بھول گئے اور کافی دیر بعد یاد آیا تو حکم
سوال: غسل کے دوران جسم کےکسی حصہ پر پانی بہانا بھول گئے اور کافی دیربعد یاد آیاکہ فلاں جگہ پانی نہیں بہایا ، تو یاد آنے پر اس حصہ پر پانی بہا دینے سے غسل درست ہوجائے گا یا دوبارہ سے پوراغسل کرنا ہوگا؟
علاج کے لئے اپنا پیشاب پینا کیسا؟
سوال: ایک شخص بہت موٹا ہوچکا ہے، وہ علاج کے طور پر اپنا پیشاب پیتا ہے، اس کا کیا حکم ہے۔ ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
مسلمان بیٹا ، کافر باپ کی وراثت میں حصے دار ہوگا؟
جواب: نہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں وہ مسلمان لڑکا اپنے کافر باپ کی جائیداد میں حصے دار نہیں ہوگا ۔ مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث نہیں۔ ج...
مسبوق اپنی بقیہ نماز پوری کرنےکے لئے کب کھڑا ہو ؟
جواب: نہ کرنا ہو تو اس کی نماز ہوجائے گی۔ بہارِ شریعت میں ہے:”مسبوق کو چاہئے کہ امام کے سلام پھیرتے ہی فوراً کھڑا نہ ہو جائے بلکہ اتنی دیر صبر کرے کہ...
مریض کا علاج کروانے کے لیے گردہ(Kidney) بیچنے کی شرعی حیثیت
سوال: گھر کے بیمار فرد کا علاج کروانے کے لئے پیسے نہ ہوں اور مریض شدید تکلیف میں ہو تو کیا ہم اس کے علاج کے لئے اپنا گردہ(Kidney) بیچ سکتے ہیں؟