
کیا ایک مرتبہ سے زائد جنم لینے والا عقیدہ درست نہیں ہے؟
جواب: خواہ وہ بدن آدمی کا ہو یا کسی دوسرے جانور وغیرہ کااس کو عربی میں تناسخ اور ہندی میں آواگون کہتے ہیں،یہ عقیدہ کفریہ ہے اور اس عقیدے کو ماننے والا دائر...
کیا فتاویٰ رضویہ میں حضور کی پیدائش کی تاریخ 8 ربیع الاول درج ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کا حوالہ دےکر ایک اسٹیکر شائع کیا ہے ، جس میں درج ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے رسالے”نطق الہلال“ فتاویٰ رضویہ، جلد26 میں لکھا ہے کہ ولادتِ (پیدائش) نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 8ربیعُ الاوّل ہے اور وفاتِ نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 12ربیع ُالاوّل ہے۔کیا واقعی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا یہی موقف ہے کہ حُضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادت آٹھ ربیعُ الاوّل کو ہوئی؟
کیا 12 ربیع الاول کی تاریخ خوشی کا دن ہے؟ تاریخ مولد النبی ﷺ
سوال: بارہ ربیع الاول خوشی کا دن ہے یا غم کا دن؟خوشی منانی چاہیے یا غم
عورت کا میکے سے چاقو، قینچی اور سوئی وغیرہ لانا
جواب: خیال کیا جاتا ہے کہ جھگڑے یا الجھنیں پیدا ہوتی ہیں، یہ سب توہمات ہیں، ان سے بدشگونی لینا اور انہیں کسی تکلیف و مصیبت کی علامت سمجھنا بالکل غلط ہے، جن ...
جاب لگنے پر محفل میلاد کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟
جواب: خیر و برکت کا نزول ہوتا ہے ۔ فتاوٰی عالمگیری میں منت شرعی کےبارے میں ہے:” أن النذر لا يصح إلا بشروط أحدها أن يكون الواجب من جنسه شرعا فلذلك لم...
عیدِ میلاد النبی کے چراغاں میں چاندی کے چراغ جلانا کیسا؟
جواب: خصوص انگوٹھی مرد کے لئے جائز قرار دی ہے ،اس کے علاوہ سونے چاندی کی چیزوں کو استعمال کرنا مثلاً سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا اور ان کی پیالیوں سے...
حضور کے والدین کے ایمان کے بارے میں عقیدہ؟
سوال: پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے بارے میں ہمارا کیا عقیدہ ہے؟ مجھے ایک عرب آدمی یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین ایمان پر نہیں تھے اور وہ دونوں جنت میں نہیں ہیں۔ میں الحمد للّٰہ حنفی قادری اور عطاری ہوں۔ پلیز رہنمائی فرما دیں کہ ہمارا عقیدہ کیا ہے۔؟ جزاک اللہ خیرا۔
حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہونے کی بنا پر ہندو مسلم بھائی بھائی کہنا
جواب: خاری میں اسی طرح کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مفتی شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ” جو شخص اپنے آپ کو کسی مشرک کا بھائی بتائے وہ سنی م...
کیا جنتی میاں بیوی ایک ہی درجے میں ہوں گے؟
سوال: میاں بیوی دونوں جنتی ہوئے، تو وہ دونوں جنت میں جائیں گے، میرا سوال یہ ہے کہ جنت میں اعمال کے اعتبار سے درجات مختلف ہوں گے، کیا جنت میں میاں بیوی دونوں کا الگ الگ درجہ ہو گا؟ یا کس طرح ہو گا؟
چہرے پر کلر (Face Painting) کرنا کیسا ؟
سوال: آج کل مختلف مواقع پر چہرے پر مختلف قسم کے پینٹ کلر کیے جاتے ہیں ،عموماً ملکی یا پارٹی پرچم کا پینٹ کیا جاتا ہے ، جو کبھی پورے چہرے پر بنایا جاتا ہے ، کبھی صرف گال پر مختصر سا جھنڈا پینٹ کیا جاتا ہے۔ اس بارے میں حکم شرعی کیا ہے؟