
زمین ٹھیکے پردے کر گندم کو اُجرت مُقَرَّر کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زمین کو ٹھیکے پردیا تو کیا رقم کی جگہ گند م کواُجرت مُقَرَّر کیا جاسکتاہے ؟اور سال کے آخر میں گندم کے ریٹ کم یا زیادہ ہو گئے تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟
نیلامی کے ذریعے مال بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بازار وغیرہ میں سامان رکھ کر بولی لگائی جاتی ہےکوئی شخص ایک قیمت پر خریدنے کیلئے تیار ہوجائے تو دوبارہ اس سے زیادہ کیلئےبولی لگائی جاتی ہےاس طرح یہ معاملہ چلتارہتاہے آخر میں اس کےہاتھ چیزفروخت کر دی جاتی ہے جو سب سے زیادہ قیمت پر لینے کو راضی ہوتاہے ایسا کرناکیسا ہے؟
ایک روپے کی چیز دس روپے میں بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ کیا ایک روپے کی چیز دس روپے میں بیچنا جائز ہے؟ سائل:محمدمحسن عطّاری(مرکز الاولیاء،لاہور)
عصر کی نماز پڑھتے ہوئے سورج غروب ہوجائے ، تو
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عصر کی نماز پڑھتے ہوئے اگر سورج غروب ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فر ما تے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کوئی رمضان المبارک میں سفرِ شرعی میں ہو تو اسے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟
حالتِ روزہ میں ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ؟
سوال: روزہ کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ہے؟
موضوع: کیا مارخور کھانا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ داڑھی مُونڈنے پر اُجرت لینا کیسا ؟ حلال ہے یا حرام ہے؟سائل:ناظم علی (جامعہ ہجویریہ،لاہور)
اسکول کی پُرانی کاپیاں اورکتابیں بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ بچوں کے اسکول کی جو کتابیں کاپیاں فالتو ہو جائیں، ان کو بیچنا درست ہے یا پھر جلا دیا جائے؟ یونہی عربی کاغذات کا کیا حکم ہے؟