
شادی کی دعوت میں عقیقہ اور وکیل کے ذریعے نکاح کی اجازت لینا
سوال: (1)کیاشادی کی دعوت میں عقیقہ کرسکتےہیں؟ (2)نکاح پڑھانےوالےقاضی صاحب اگرلڑکی کےپاس جاکرنکاح کی اجازت نہ لیں بلکہ دولوگوں کووکیل بناکر اجازت لینےکےلیےبھیج دیں،اورنکاح پڑھادیں تونکاح ہوجائےگا؟
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مسجد ومدرسہ زیر تعمیرہیں، جن کے منتظمین سنی صحیح العقیدہ لوگ ہیں، تو مسجد و مدرسہ کے لیے مشترکہ چندہ کرنا ہے، جس میں مسجد و مدرسہ کے باہر کچھ باکس لگائے جائیں گےاور مخیر حضرات سے چندہ جمع کیا جائے گا، تو کیا دونوں کے لیے مشترکہ چندہ کیاجاسکتا ہے؟ اگرکیا جاسکتا ہے، تو کس میں کتنا کتنا لگایا جائے گا اور کیا احتیاطیں کی جائیں گی، شرعی رہنمائی فرما دیں۔
جس پرحج کادم واجب ہے ،اس کی اجازت کے بغیرکوئی دوسرااداکرے تو
سوال: اگر کسی شخص پرحج كا دم واجب ہے اور کوئی دوسرا اس کی اجازت کے بغیر دم ادا کرے تو ادا ہوجائے گا یا نہیں؟
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال صدقہ کرنا کیسا ؟
سوال: عورت اپنے شوہر کے گھر کے برتن ، تکیے اور بیڈ شیٹ وغیرہ ، شوہر کی اجازت و رضا مندی کے بغیر کسی غریب کو دے سکتی ہے ؟ اس حوالے سے تفصیلی رہنمائی فرما دیں کہ بیوی کے لئے شوہر کا مال اس کی اجازت کے بغیر صدقہ کرنا کیسا ؟
کیا صرف درودِ ابراہیمی ہی درود ہے ؟
جواب: حج اور عمرے کو اللہ تعالی کے لیے پورا کرو ۔ بل آیت مبارکہ میں دونوں کو جمع کرنے میں واضح دلالت ہے کہ یہ دونوں مستقل عبادتیں ہیں ، جن میں سے کسی ایک کا...
حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت
جواب: حج، سفر بغرض طلبِ علم دین، سفرِتجارت، سفر بغرض صلہ رحمی وغیرہ بھی ناجائز ہو جائیں حالانکہ ان امور کے لئے سفر کرنا نہ صرف جائز بلکہ کبھی واجب اور کبھی ...
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
جواب: حج الذی فیہ النزاع، والمراد من قولنا لا تتم توبتہ إلا بفعل الواجب أنہ لا یخرج عن عہدۃ الغصب فی الآخرۃ إلا بذلک وإلا فلو غصب وتاب عن فعل الغصب المذکور ...
میت کے اوپر ڈالی جانے والی چادر،قبر بنانے والے کو دینا
جواب: اجازت سے اور اگر کسی وارث یا غیر وارث نے اپنے پلے سے دی ہے تو اس کی اجازت سے وہ چادر قبر بنانے والے کودینا جائز ہے ،اس میں کوئی حرج نہیں کہ یہ ان کی ...
قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: حج کا معاملہ، غریب کی مدد میں عبادات ہی کو کیوں نشانہ بنایا جاتا ہے؟ کیا یہی ایک غریب کی مدد کرنے کا ذریعہ رہ گئے ہیں؟ اگر واقعی ان کو غریب کی فکر ہوت...
سوال: ہم کچھ ساتھی تھے سب کی نماز قضا ہوگئی،اب ایک مسجد میں رُک کر سب کو قضا نماز پڑھنی تھی، تو ہم اکیلے پڑھ رہے تھے کہ ایک عالم صاحب نے قضا کی جماعت شروع کر دی۔تو کیا قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے؟ نیز میں نے نماز شروع کر دی تھی، تو میرے لیے کیا حکم تھا؟