
عمل کرنے کے لئے علم کا سیکھنا فرض ہے یا بالذات ایک الگ فرض ہے؟
سوال: علم کا بالذات سیکھنا فرض ہے یا عمل کے واسطے فرض ہے؟ اگر کسی کو نماز کے فرائض کا علم نہیں ہے مگر نماز کے فرائض صحیح ادا ہورہے ہیں، تو کیا وہ فرائض نماز نہ سیکھنے کے سبب گناہگار ہوگا؟
اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم
جواب: فرض ہو گی اور سونے کا نصاب بیس مثقال سونا ہے اور اگر سونا اس سے کم ہو، تو اس میں زکوٰۃ فرض نہیں ہو گی۔(تحفۃ الفقھاء، جلد1، صفحہ266 ،مطبوعہ: بیروت) ...
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: فرض ایسا میک اپ ہو، تو وضو و غسل میں اتارنا ، ممکن ہو اور وضو میں اور فرض غسل میں اتار بھی دیا جائے۔ (3)اور بالوں میں کنٹورنگ کروانے میں اس بات کا...
دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی نے فرضوں کی دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ سے پہلے ثناء پڑھ لی، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا ؟
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: فرض علی کل مسلم مات خلابغاۃ و قطاع طریق) فلا یغسلواو لا یصلی علیھم“ترجمہ:نمازِ جنازہ ہر فوت شدہ مسلمان پر پڑھنا فرض ہے، سوائے چند افراد کے۔باغی اور ...
فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص فجر کی دو رکعت فرض نماز ادا کررہا تھا،اس نے پہلی رکعت میں بھول کر سورہ فاتحہ اور سورت میں سے کچھ بھی قراءت نہیں کی اور رکوع میں چلا گیا،پھراُسے دوسری رکعت میں یاد آیا کہ اس نے پہلی رکعت میں کچھ بھی قراءت نہیں کی تھی ،تو اب اس نے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرلیا،کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی؟
کیا والدہ بیٹے کے خرچے پر فرض حج کرسکتی ہے؟
سوال: میرے بھائی والدہ کو حج پر اپنے ساتھ لے کر جا رہے ہیں، حج کے تمام اخراجات بھائی ادا کریں گے، ایسی صورت میں اگر میری والدہ حج کرتی ہیں، تو کیا بعد میں مالدار ہونے کی صورت میں ان پر دوبارہ حج فرض ہوگا یا نہیں؟ راہنمائی فرمائیں۔
نماز تراویح فرض واجب یا سنت ہے ؟ نیز تراویح کی قضا کا حکم
سوال: نمازِ تراویح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟یعنی فرض ہے یا واجب ہے یا سنت ہےیانفل ہے؟ اور اگرنہ پڑھی ،تو کیا قضا لازم ہو گی؟
بیوی کے انتقال کے بعد بیوی کی خالہ یا پھوپھی سے نکاح
جواب: فرض کریں، دوسری اس کے ليے حرام ہو(مثلاً دو بہنیں کہ ایک کو مرد فرض کریں تو بھائی، بہن کا رشتہ ہوا یا پھوپھی ،بھتیجی کہ پھوپی کو مرد فرض کریں تو چچا، ب...
ایک وقت میں دو یا اس سے زائد نمازیں جمع کرنا
جواب: فرض ہے۔ (پارہ 5،سورہ نساء،آیت 103) مذکورہ آیت کے تحت تفسیرِ خازن میں ہے” والكتاب هنا بمعنى المكتوب يعني مكتوبة موقتة في أوقات محدودة فلا يجوز إخرا...