سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 4765 results

451

عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟

جواب: کسی نے امام کو عیدین کے رکوع میں پایا تو تکبیر تحریمہ کہہ کرنماز شروع کرے، پھر ا گر ممکن ہوتو کھڑے ہونے کی حالت میں ہی تکبیرات کہہ لےگا اور رکوع میں ...

451
452

مسافر کے لیے نماز تراویح کا حکم

جواب: کسی حال میں گناہ واساءت نہیں ،علامہ چلپی تبیین کے حاشیہ میں لکھتے ہیں:’’وفي المبسوط لا بأس بترك السنن، وهذا يدل على أن الفعل أفضل‘‘ ترجمہ:مبسوط میں...

452
453

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کرسی پر بیٹھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع بالاشارہ؟ جالس علی الکرسی اور قاعد علی الارض کے رکوع کی کیفیت تو یکساں ہوتی ہے۔

453
454

ہندو کی ذبح کی ہوئی مرغی مسلمان کھا سکتا ہے؟

جواب: کس شخص کا جائز اور کس کا ناجائز ہے؟ “ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرماتے ہیں:”جن، مرتد، مشرک، مجوسی، مجنون، ناسمجھ اور اس شخص کا جو قصدا تکبیر ترک ک...

454
455

چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا ہو ،تو زکوٰۃ کس طرح ادا کی جائے ؟

سوال: چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا دیا ہو، تو زکوۃ کس طرح ادا کی جائے گی؟

455
456

لڑکی کے لئے پردہ کس عمر سے لازم ہے ؟

سوال: لڑکی کے لیے پردہ کس عمر سے لازم ہوتا ہے؟

456
457

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

457
458

مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟

سوال: اگر کوئی امام کے پیچھےنمازپڑھےاورامام سلام پھیرے،تومقتدی کےلیےسلام پھیرنے کا صحیح طریقہ کیاہےکہ کس وقت سلام پھیرے؟

458
459

دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟

جواب: کسی دوسرے مکان میں عدت کیلئے جانا، نا جائز ہے۔“(وقار الفتاوٰی، ج 03، ص 206، بزم وقار الدین) دورانِ عدت بلا ضرورتِ شرعیہ شوہر کے مکان سے نکل جانے س...

459
460

صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟

جواب: کسی کے پاس حاجتِ اصلیہ سے زائد کپڑے ہوں یا زائد اشیاء ہوں مثلاً ٹی وی ہو اور ان کی مشترکی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کی رقم کے برابر پہنچ جائے تو ایسا...

460