سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 8009 results

451

سجدہ تلاوت کھڑے ہو کر کرنا چاہیے یا بیٹھ کر؟

جواب: کسی نے بیٹھ کر کیا،تو بھی اداہوجائے گا،مگر خلاف اَولیٰ ہے۔ تنویر الابصارودرمختار میں ہے:”(وهی سجدة بين تكبيرتين)مسنونتين وبين قيامين مستحبين ملخصا...

451
452

مغرب کی نماز وقت ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ادا کرنا

سوال: دعوت اسلامی کی نماز ٹائم ایپلی کیشن (App Prayer Time) میں نماز مغرب کا وقت ایک گھنٹے سے زائد ہوتا ہے جبکہ ہم نے بڑوں سے سنا ہے کہ مغرب کا وقت بہت جلد ختم ہو جاتا ہے۔کیا ہم ایپ میں دئیے گئے وقت کے اندر (مثلاً: وقت ختم ہونے میں 5 منٹ ہوں تو) نماز پڑھ لیں تو نماز ادا ہو جائے گی؟

452
453

شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟

جواب: کسی مخصوص وقت کے ساتھ مقید نہیں کرتے،لہٰذاآدمی مجموعی طور پر اگرچہ مسافت شرعی یعنی 92 کلو میٹر کے سفر پر جا رہا ہو ،مگر بیچ میں بالقصد کام کے لئے بھ...

453
454

بچے کو دین کے لئے وقف کرنے کی منت کا حکم

سوال: میں نے اللہ تعالی سے ایک منت مانگی تھی کہ اگر میرا لڑکا پیدا ہوا تو میں اسے دین کے لیے وقف کر دوں گا تو اب اللہ کے کرم سے میرا بیٹا پیدا ہو گیا ہے جو ابھی تقریبا چھ سات سال کا ہے اب وہ اسکول بھی جاتا ہے اور آگے میرا ارادہ اسے ایک اچھا عالم دین بنانے کا ہے، عالم بنانے کے بعد کیا ہم اسے ڈاکٹر یا انجینئر بنا سکتے ہیں اور یہ بنانے پر کیا وہ دین میں وقف کرنا کہلائے گا؟ کس طرح سے ہم اپنی منت پوری کریں؟

454
455

ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟

جواب: کسی تقاضے کے وہ چیز کسی کو دیدی، یا خرچ کر دی یا کسی بھی ذریعے سے اپنی ملکیت سے نکال دی، نیز فقہائے کرام نے صراحت فرمائی ہے کہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں ...

455
456

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟

456
457

دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟

جواب: کسی قلعہ کا محاصرہ کیا، تو مسافر ہی ہے، اگرچہ پندرہ دن کی نیت کر لی ہو، اگرچہ کثرت تعداد وغیرہ قرائن سے مسلمانوں کا غلبہ ظاہر ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ا...

457
458

صلاۃ التسبیح کی آخری دو رکعت میں سورۃ ملانا ضروری ہے؟

جواب: پر اکتفاء کرنا چاہیے؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرماتے ہیں:”ظہر کی سنتوں میں چاروں رکعت بھری پڑھی جائیں۔ یعنی ہر ایک میں فاتحہ کےبعد ضم سورت واجب...

458
459

لقطہ (گری پڑی چیز) کے متعلق کا حکم ہے؟

سوال: راہ میں چلتے ہوئے اگر کسی کی رقم یازیور پڑا ہوا ملے توکیاحکم ہے ؟اٹھا لینا چاہیے یا چھوڑ دینا چاہیے؟ اگر اٹھا لیا تو کیا کرنا ہو گا؟

459
460

نمازِ جنازہ میں سلام ہاتھ چھوڑ کر یا باندھ کر پھریں؟‎

جواب: پر قیاس،قیاس مع الفارق ہے۔“(فتاوی امجدیہ ، جلد 1، صفحہ 317 ، مطبوعہ مکتبہ رضویہ ، کراچی) ...

460