
کھانے کے بعد خلال کیا تو نکلی ہوئی چیز کھانا کیسا؟
جواب: رات دانتوں سے نکلیں ، ان کو پھینک دیا جائے اور جو زبان کے ذریعہ دانتوں سے نکل آئے وہ نگل لیا جائے، البتہ حدیث پاک ہی میں اس حکم کے ساتھ یہ بھی موجود ...
فاتحہ خوانی وغیرہ میں حقہ پیتے ہوئے ذکر ودعا کرنا کیسا؟
جواب: رات) ذکر و دعاکے وقت منہ کی بدبو سخت ناپسندیدہ ہے، جیسا کہ فضائل دعا میں ہے”ادب53:جب قصدِ دعا ہو پہلے مسواک کر لے کہ اب اپنے رب سے مناجات کرے گا،...
جس کے ہاں بیٹا ہو، بیٹی نہ ہو، کیا اس کے گھر کا کھانا حرام ہوتا ہے؟
سوال: میں کراچی کا رہنے والا ہوں، یہاں کافی لوگ کہتے ہیں کہ جن کے ہاں بیٹا ہو اور بیٹی نہ ہو تو ان کے گھر کا کھانا کھانا حرام ہے، کیا یہ درست ہے ؟
جواب: رات الارض میں سے ہےاور حشرات الارض کاکھانا حرام ہے کیونکہ یہ طبعی طور پر خبیث ہیں،اورخبیث چیزکاکھاناحرام ہے، لہذا مکڑی کھانا حرام ہے ۔ حشرات الا...
گولی سے مرنے والے جانور کا حکم
جواب: رات) علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: ’’لایخفی ان الجرح بالرصاص انما ھو بالاحراق والثقل بواسطۃ اندفاعہ العنیف اذالیس لہ حدفلا یحل وبہ...
جواب: رات مذکورہ سے ظاہر ، اور اس پر دوسری دلیل واضح یہ کہ جگر وطحال وگوشت کے خون گنے اور (13) خون قلب چھوڑ گئے حالانکہ وہ قطعا ان کے مثل ہے۔۔۔اورنیز عدم حص...
سوال: قربانی کے جانور کے کپورے کھانا کیسا ہے؟
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: کھانا کھانے کو یا کھانے سے بعد یا ویسے ہی ہاتھ منہ صاف کرنے کو ہاتھ دھوئے کُلّی کی اور ادائے سنّت کی نیت نہ تھی مستعمل نہ ہوگا کہ حدث وقربت نہیں۔“(فتا...
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: رات) التجريد للقدوری میں ہے: ”و السراويل من المحظورات، فإذا ستر عورته به وجب الجزاء، و إن لم يقدر على غيره“ احرام میں شلوار پہننا ممنوعات میں سے ہ...