
پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)
بھُولے سے سورۂ فاتحہ کی جگہ کوئی اور سورت شروع کردیں تو یاد آنے پر حکم
سوال: اگر تکبیر تحریمہ کےلیے بھولے سے ہاتھ نہ اٹھائے، فقط زبان سے ”اللہ اکبر“کہہ لیا تو کیا حکم ہے؟ سجدۂ سہو لازم ہو گا یا نہیں ؟
جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟
جواب: سجدہ سہوہ آیا یا نہیں؟ اگر آیا اور نہ کیا تو فاسد ہوئی یا کیسی ؟ " اگرجمعہ کی نمازمیں کسی کراہت تحریمی کاارتکاب ہوجائے کہ جس کی وجہ سے نماز مکروہ ...
حائضہ کے قراٰن سُننے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا حیض (Menses)کی حالت میں عورت قراٰن شریف کی تلاوت سُن سکتی ہے؟ نیز اگر اس نے آیتِ سجدہ سُنی تواس پرسجدہ تلاوت لازم ہوگایا نہیں؟
گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ سے کرسی پر نماز پڑھنا
جواب: سجدہ نہیں کر سکتیں مثلا اس طرح سجدہ کرنے سے ناقابل برداشت تکلیف ہو گی یا مرض بڑھ جائے گا یا دیر سے اچھا ہوگا،تو اس صورت میں وہ کرسی پر بیٹھ کر اشارے س...
سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟
جواب: سجدہ سے قیام کی طرف آنے کے بعد کبھی کبھار کپڑا جسم سے چپک جاتا ہے ، تو اسے عملِ قلیل کے ذریعہ چھڑانے میں کوئی حرج نہیں کہ یہ عمل مفید ہےاورایک ہاتھ س...
چلتے پھرتے آیت سجدہ سننے کاحکم
سوال: اگر کسی نے آیت سجدہ چلتے پھرتے سنی تو سجدہ کا کیا حکم ھوگا؟
ضحوہ کبریٰ کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے کا حکم
سوال: ضحوہ کبری کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟
بیرون نمازسجدہ تلاوت میں تاخیرکرنا
سوال: اگر کوئی بیرون نمازقرآن پاک پڑھتے ہوئے آیت سجدہ کرے، لیکن فوراً سجدہ نہ کرے، بلکہ مکمل قرآن مجید ختم کر کے سارے سجدے ایک ساتھ کرے، تو کیا یہ درست ہے ؟
سجدہ کرنے سے آنکھ کو نقصان پہنچے تو اشارے سے نمازپڑھنا
سوال: آ نکھوں کا آپریشن کروانے کی صورت میں اگرسجدہ کرنے سے آ نکھوں کو نقصان پہنچتا ہے تو کیا نماز کرسی پر بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں؟