سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 3076 results

461

دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

سوال: ایک بھائی ہیں وہ عشااور تراویح جماعت سے نہیں پڑھتے بلکہ دکان پر خود رکتے ہیں اور چھوٹے بھائی کو نماز کے لیے بھیجتے ہیں، اس کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ میں اگر خود جاؤں گا تو چھوٹا بھائی نماز نہیں پڑھے گا، جب وہ نماز پڑھ کے آجاتا ہے تو میں پھر عشا و تراویح اپنے طور پر ادا کر لیتا ہوں، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

461
462

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ

سوال: امام صاحب شرعی مسافرتھے جس کی وجہ سےانہوں نے چاررکعت والی نمازمیں قصرکرنی تھی،ایک رکعت ہوچکی تھی کہ ایک مقیم شخص نے ان کی اقتدا کی، ایک رکعت امام صاحب کے ساتھ پڑھی ،قعدہ کیا،امام صاحب نے سلام پھیردیا،اب مقیم مقتدی امام کے سلام پھیرنے کے بعداپنی بقیہ رکعتیں کیسے اداکرے گا،اس کاطریقہ وضاحت کے ساتھ بیان فرمائیں۔

462
463

موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟

جواب: فجر وھو مقیم وصلی الفجر، ثم طلعت الشمس، فلبس الخفین، ثم زالت الشمس وصلی الظھر، ثم احدث، ثم دخل وقت العصر، فتوضا ومسح علی الخفین فقدرنا مدة المسح باقیة...

463
464

معذورِ شرعی کے حق میں نماز کے لئے کپڑے پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کو پیشاب کے قطروں کا عذر ہو اور وہ معذورِ شرعی ہو، تو ایسی صورت میں نماز کے لئے کپڑوں کو پاک کرنے کا کیا حکم ہوگا؟

464
465

ناخن کاٹنے کا طریقہ

سوال: ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ ارشاد فرما دیں ۔

465
466

ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟

جواب: فجر، فأذنت، فأراد بلال أن يقيم، فقال: رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: إن أخا صداء قد أذن، ومن أذن فهو يقيم “ ترجمہ : حضرت زیاد بن حارث صدائی رَضِیَ اللہ...

466
467

مسبوق نے مغرب کی دوسری رکعت پرقعدہ نہ کیا تو

جواب: فجریاتی برکعتین بفاتحۃ وسورۃ و تشھد بینھما وبرابعۃ الرباعی بفاتحۃ فقط ولایقعد قبلھا"( قرأۃ کے حق میں وہ اپنی ابتدا نماز اور تشہد کے حق میں آخرنماز تصو...

467
468

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: فجر والتوجه الى القبلة والهداية في الطريق‘‘ ترجمہ:ایسا علم جس سے بچنا لازم ہے، وہ ۔۔ علم نجوم ہے، مگر اتنی مقدار میں حاصل کرنا، جائز ہے، جتنی مقدار کی...

468
469

قطرہ نکلنے کا وہم ہوا، پھر پاکی حاصل کئے بغیر نماز پڑھ لی، تو حکم

سوال: قطرہ نکلنے کا اکثر وہم ہوتا ہے ، فجر پڑھ کر لیٹی ،تو ایسا محسوس ہواکہ قطرہ نکل گیا ہے،لیکن دیکھا نہیں اور یہ سوچا کہ جب ظہر کی نماز پڑھوں گی، اس سے پہلے دھو لوں گی، لیکن ظہر پڑھنے سے پہلے دھونا بھول گئی اور وضو وغیرہ کر کے نماز پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟

469
470

چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیٹھ کر نماز پڑھنے میں چارزانو بیٹھ کر نماز پڑھناکیسا ہے؟ سائل:ارشد علی(نیو کراچی)

470