
پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟
جواب: لوگوں میں پھیلا دیا گیا ہے اور جب بھی موجودہ دور کے علماء کی قابلیت پر سوال کھڑا کرنا ہو، تو یہ جملہ بڑی کثرت سے دہرایا جاتا ہے، جبکہ اگر اس جملے کو ک...
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینے کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ہمارے ہاں جو غیر مسلم ہیں وہ ذمی ہیں یا حربی؟ سائل: بلال رضا عطاری(کھاریاں،گجرات)
اجنبی مردوعورت کافارم پرآپس میں شادی شدہ ہونے کااظہارکرنا
سوال: یہاں پر لوگ بیرون ملک جانے کے لئے کسی کے ساتھ خود کو شادی شدہ ظاہر کرتے ہیں اور فارم پر لکھ دیتے ہیں کہ میری فلاں سے شادی ہوئی ہے اور وہ بھی لکھ دیتا ہے کہ میں شادی شدہ ہوں ،حالانکہ درحقیقت ان کاآپس میں نکاح نہیں ہواہوتا،تو کیا اس طرح کر سکتے ہیں اور صرف اس طرح فارم پردونوں طرف سے لکھنے سے ان کاآپس میں نکاح ہو جاتا ہے؟
جواب: لوگوں کا سکون برباد کرنا، اس کے علاوہ وَن ویلنگ کا تماشا کرتے ہوئے اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنا، الغرض طرح طرح کے خلاف شرع امور کا ارتکاب کر کے خوشی من...
انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء
سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
جواب: شدہ قواعد کے مطابق قرآن مجید کی تلاوت کرتاہے اور ایسا طریقہ اپناتا ہے کہ قرأت کے کسی حکم میں خلل پیدا نہیں ہوتا لیکن اس کے باجود وہ اس خوف کے پیش نظر...
کیا قیامت کے دن سب برہنہ ہوں گے؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: شدہ پیدا کیا تھا ایسا ہی مرنے کے بعد اٹھائیں گے۔۔۔البتہ یہاں یہ یاد رہے کہ انبیاءِکرام علیہم السلام ، صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اور اولیائے...
کیا 14 شعبان کو روحیں گھر آتی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ لوگوں میں مشہور ہے کہ 14شعبان المعظم فوت شدہ افراد کی عید ہوتی ہے اور اس کو مردہ عید کہتے ہیں ،اور روحیں اپنے گھروالوں کے پاس آتی ہیں اسی وجہ سے مختلف انواع کے کھانے بنا کر لوگ فاتحہ وغیرہ کا اہتما م بھی کرتے ہیں اس بارے میں آپ رہنمائی فرمائیں ؟ سائل:حافظ شہزاد(ریگل صدر،کراچی)
غیر شادی شدہ شخص نکاح پڑھا سکتا ہے؟
سوال: امام صاحب شادی شدہ نہ ہوں تو کیا وہ نکاح پڑھا سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: شدہ ہے کہ صوفیاء کے علوم دقیقہ ، عطیہ الہیہ اور خصوصی عطائیں ہیں،جنہیں معتاد طریقوں سے حاصل نہیں کیا جا سکتا، لہذا اس کےحصول کے خصوصی طریقے کی مراعات...