سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 673 results

461

خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کی وجہ سے میری شلوار خون سے آلودہ ہو جاتی ہے لیکن زخم سے خون بہنے کے قابل نہیں ہوتا فقط اس کی تری سے شلوار بار بار لگ کر آلودہ ہوجاتی ہے ،میرے لیے وضو اورنمازوں کے لیے کپڑوں کی پاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا؟بواسیر کے مسے پچھلی شرم گاہ کے بیرونی حصے پر ہیں ،شرم گاہ کی نالی میں کوئی مسہ نہیں ہے۔

461
462

ہونٹ لگنے کی وجہ سے پانی مستعمل ہوگا یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بے وضوشخص نے گلاس سےپانی پیا،اوراُس کے ہونٹوں کاوہ حصہ، جووضومیں دھونافرض ہے،پانی کولگا،توبقیہ پانی مستعمل ہوایانہیں؟اگرہوگیا،تواُس کے بقیہ پانی کوپیناکیساہے؟ سائل: مختاراحمدرضوی(نیو کراچی)

462
463

امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟

463
464

مصنوعی پلکیں لگانااوراس دوران وضووغسل کے احکام

سوال: کیاعورتوں کو مصنوعی پلکیں لگانا جائز ہے؟اور اسے لگاکروضو وغسل کاکیاحکم ہے؟

464
465

ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک دن عصر کی نماز کے بعد نمازیوں نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ہمیں وضوکرتے ہوئے پانی سے بدبو محسوس ہوتی ہے، لہٰذاپانی کی ٹینکی چیک کی جائے۔ جب لوگوں نے ٹینکی دیکھی ، تو اس میں ایک کوا مرا ہوا پایا گیا، جس کے بال اور پر بکھر چکے تھے اور یہ کوا ٹینکی میں کب گرا، کسی کو بھی معلوم نہیں ہے ، تو اب وہاں کے نمازیوں نے اس پانی سے جو نماز یں ادا کی ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟

465
466

دوران حمل خون آئے تو نماز کا حکم

جواب: وضو ٹوٹ جاتا ہے اور جسم یا کپڑوں کے جس حصے پر لگے اسے بھی ناپاک کر دیتا ہے،لہذا جس جگہ خون لگا ہو، عورت جسم اور کپڑوں کے اس حصے کو پاک کر کے فقط وضو ک...

466
467

کسی کے دونوں پاوں ٹخنوں سمیت کٹے ہوں تووضوکاحکم

سوال: زید کے دونوں پاؤں پنڈلی سمیت کٹےہوئے ہیں اب وضو کرتے وقت زید وضو کاچوتھافرض( یعنی ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں دھونا) کیسے اداکرے گا؟

467
468

مستعمل پانی کوطہارت کے قابل بنانے کاطریقہ

جواب: وضو اور غسل کے قابل ہو جائے تواس کے درج ذیل طریقے ہیں: (الف)مطلق یعنی غیر مستعمل پاک پانی اس سے زِیادہ اس میں مِلادیں، تو یہ مکمل وضو و غسل کے...

468
469

حالت حیض ونفاس میں تفسیرکی کتاب پکڑنا

جواب: وضو اورحیض ونفاس والی عورت کے لیے پکڑنا چھونا، جائز ہے، لیکن مکروہ ہے۔ہاں بغیر طہارت ان کتب میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جہاں پر قرآن پاک کی آی...

469
470

منی مذی اور ودی میں فرق

جواب: وضو اس سے ٹوٹ جاتا ہے اوریہ ناپاک بھی ہوتی ہے ۔ اور ودی وہ سفیدپتلاپانی ہے جو کہ پیشاب کرنے کے بعد نکلتا ہے۔ اور ودی سے غسل فرض نہیں ہوتا البتہ وض...

470