
دم لازم ہونے کے بعد مزید عمرے کرنا
جواب: حکم یہ ہے کہ اگر کسی پر دم لازم ہو گیا اور ابھی اس نے دم ادا نہیں کیا تھا کہ اس کے بعد اس نے مزید عمرے بھی کئے، تو اس کے بعد والے عمروں پر کوئی فرق نہ...
کھانا بناتے وقت دھواں ناک میں جائے توکیاحکم ہے ؟
سوال: جب عورت کھانا بناتی ہے تو تڑکا لگاتے وقت دھواں ناک میں چلا جاتا ہے جس سے چھینکیں بھی آنے لگتی ہیں ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے ؟
بچوں کی رقم سےمٹھائی جمع کرکےجیتنے پرکسی ایک کودینا
سوال: میری بیٹیوں کے سکول میں یہ طریقہ کار ہے کہ سب بچوں سے ایک ایک روپیہ لیا جاتا ہے، اس کے بعد ان کی ٹافیاں، چاکلیٹ وغیرہ خرید لئے جاتے ہیں اور پھر کسی ایک برتن میں وہ سب مٹھائیاں رکھ کر بچوں سے اندازہ لگانے کو کہتے ہیں، جو صحیح بتادے اسے وہ سب مٹھائیاں مل جاتی ہیں، اس میں حصہ وہی بچہ لےسکتا ہے، جس نے روپیہ جمع کرایا ہو، اور جس نے روپیہ جمع نہیں کروایا ،وہ اس قرعہ اندازی میں حصہ بھی نہیں لےسکتا۔ شرعا اس کا کیا حکم ہے؟
کتے کا پسینا پاک ہے یا ناپاک ؟
جواب: حکم ہے، جو اس کے جھوٹے کا ہے۔اسی طرح ہدایہ میں ہے۔ اور کتے ، خنزیر اور درندوں کا جھوٹا ناپاک ہے ۔اسی طرح کنز میں ہے۔(فتاوی ہندیہ،کتاب الطھارۃ،ج 1،ص 23...