
امام کے لئے امامت کی نیت کرنے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص امامت کے لیے کھڑا ہوتو اسے کیا نیت کرنی چاہیئے اور کیا نماز کی نیت کرسکتا ہے یا اس کے لیے امامت کی نیت کرنا ضروری ہے ،اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں ؟
فجر کی قضا نماز میں نیت کس طرح کی جائے ؟
سوال: میں فجر کی قضا نماز پڑھنا چاہتی ہوں، تو اس میں نیت کس طریقے سے کروں؟
نفلی روزے میں منت کے روزے کی نیت کرنےکا حکم
جواب: ساتھاکہ جس میں دونوں کی نیت ہوسکتی تھی) تو یہ صرف منت كا روزہ شمار ہوگا، نفلی روزہ شمار نہیں ہوگا۔ جیسا کہ فتاوی عالمگیری میں ہے’’ و إن نوى النذر الم...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: نیت سے نمازپڑھے،تووہ نفل کہلاتی ہے( اوراسے ثواب ملتا ہے)اورفقہائے کرام کی تصریحات کےمطابق نابالغ اگرنفل شروع کرکےفاسدکردے،توبالاجماع اُس پران نوافل ک...
حالت جنابت میں حفاظت کی نیت سے آیۃ الکرسی پڑھنا
سوال: جنابت کی حالت میں حفاظت کی نیت سے( آیۃ الکرسی ) پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب عنایت فرمائیں ۔
حج وعمرہ کے سفر میں قصر نماز پڑھنا
جواب: نیت کرلے،تو وہ مقیم ہوجاتا ہے، اور اسے پوری نمازیں پڑھنے کا حکم ہوتا ہے اور اگر 15 دنوں سے کم کی نیت کرتا ہے،یاکنفرم ہے کہ 15دنوں سے پہلےہی اسے وہاں س...
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟
جواب: ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ موبائل بند ہو گیاتو پھر اس سے منفعت اٹھانا، ممکن ہی نہیں رہے گا،جب تک رجسٹرڈ نہ کروالے ،لہٰذا یہ بدرجہ اولیٰ بڑا عیب شمار ہو...
سحری کے بغیر نفل روزہ رکھا تو روزہ ہو گیا ؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا۔ پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
قرض دینے کے بعد اگلے دن اس میں زکوٰۃ کی نیت کرنا کیسا؟
سوال: ایک خاتون نے دوسری خاتون سے بطورِ قرض پانچ ہزار روپے طلب کئے ، تو اس خاتون نے اس کو پانچ ہزار روپے دے دئیے، دیتے وقت یہ نیت تھی کہ واپس نہیں لوں گی پھر اگلے دن رقم دینے والی خاتون کو خیال آیا کہ لینے تو مُجھے ویسے بھی نہیں ہیں،کیوں نہ اس میں زکوٰۃ کی نیت کر لی جائے ، تو پھر اس خاتون نے ان پیسوں میں ایڈوانس زکوٰۃ ادا کرنے کی نیت کرلی، کیا ایسی صورت میں اس خاتون کی زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟ نیز کسی کو کوئی چیز دیتے وقت زکوٰۃ کی نیت نہ ہو اور چیز اس بندے کے پاس موجود ہو، تو کیا اس چیز پر زکوٰۃ کی نیت کرسکتے ہیں ؟
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
جواب: ساتھ ادا کی گئی ہو، تو اس کا اعادہ واجب ہے۔ فقہائے کرام نے یہ اصول مطلق بیان فرمایا ہے اور مطلق بغیر کسی قید کے اپنے اطلاق پہ جاری ہوتا ہے، لہٰذا وقت ...