سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 5143 results

471

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟

471
472

مقتدی کے لیے کب سلام پھیرنا سنت ہے؟

جواب: شخص امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد سلام پھیرنے کو سنت کہتا ہے ، اسے چاہیے کہ اپنے دعوی پر واضح حدیثِ پاک سے دلیل لائے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ...

472
473

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

جواب: شخص فقہ کے مسائل لکھ رہا ہے اور اس کے پہلو میں موجود شخص قرآن کریم پڑھ رہا ہے ، فقہ لکھنے والے کے لیے تلاوت سننا ممکن نہیں ، تو گناہ پڑھنے والے پ...

473
474

سنتِ قبلیہ ادا کرنے کے بعد وضو ٹوٹ گیا، تو کیا یہ سنتیں دوبارہ پڑھنی ہوں گی ؟

جواب: عمل ینافی التحریمۃ علی الاصح“یعنی اگر کسی نے سنت و فرض کے درمیان کلام کیا ، تو یہ سنتوں کو ساقط نہیں کرے گا ۔۔۔اور اسی طرح ہر وہ کام جو تحریمہ کے مناف...

474
475

رمضان میں زکوۃ نکالنے کا حکم

جواب: شخص شوال المکرم کی پانچ تاریخ کو صبح دس بجے صاحبِ نصاب ہوا اور پھر اگلے سال اسی مہینے، اسی تاریخ پر صاحبِ نصا ب ہے تو اس پر زکوۃ فرض ہے۔ لہٰذا اب اسی...

475
476

سودا کینسل ہونے پر وصول شدہ کمیشن واپس کرنے کا حکم

جواب: عمله۔“ یعنی:بروکرنے کوئی چیز بیچی اور بروکری وصول کر لی پھر کسی نے بیچی گئی چیزکے مالک ہونے کا دعوی کر دیا یا قاضی کے فیصلے کے ساتھ یا بغیر فیصلے کے...

476
477

امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟

جواب: شخص بھی وہی کرے ،جو امام کر رہا ہے ۔(سنن ترمذی،ج1،ص586،باب ما ذكر في الرجل يدرك الإمام وهو ساجد كيف يصنع؟، دار الغرب الإسلامي،بيروت) امام ترمذی اس...

477
478

جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم

جواب: شخص کا قبلہ رُخ ہونا سنتِ متوارثہ ہے یعنی ایسا طریقہ ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارکہ سے اب تک چلا آ رہا ہے۔سنتِ متوارثہ پر...

478
479

کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

جواب: شخص کی طرف سے ذبح کیا جائے تو پورا ہی فرض کے طور پر ہوگا۔اور اس کوتشبیہ دی جائے گی نماز میں قراءت کے ساتھ کہ اگر نمازی نے اتنی مقدار پر اکتفاء کیا جس ...

479
480

زکوۃ سے بچنے کے لیے حیلہ کرنا

سوال: ایک شخص کے پاس 14تولہ سونا ہے،اس نے زکوۃ سے بچنے کیلئے 7تولہ سونا،اپنے چھوٹے بالغ بھائی کو، بتائے بغیر اس کی ملک کردیا،چھوٹا بھائی بہت دور رہتا ہے،اس سے جلد ملاقات نہیں ہوسکتی۔البتہ پورا 14تولہ سونا اس چھوٹے بھائی کے گھر میں ہی ہے،لیکن ایسی محفوظ جگہ لاکر میں رکھا ہے،جس کا چھوٹے بھائی کو بھی علم نہیں اور صرف وہ بڑا بھائی ہی اس لاکر کو کھول سکتا ہے۔اب اس صورت میں دونوں کے پاس 7,7تولہ سونا کے علاوہ اور کچھ بھی مال نہیں،تو اب زکوۃ سے متعلق کیا حکم ہوگا،نیز کیا اس بڑے بھائی کا زکوۃ سے بچنے کیلئے ایسا کرنا درست ہے ؟

480