سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 3648 results

471

نمازِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟

جواب: بارکہ میں اس کی ممانعت آئی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر بھی کچھ ایسے مواقع ہیں جہاں نفل پڑھنا منع ہیں جن کی تفصیل کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے۔ صحیح بخاری شر...

471
472

تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص رات میں عشا ءپڑھے بغیرسو جائے ، پھر اٹھ کر عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھ لے، تو کیا تہجد ہو جائے گی ؟ یا تہجد کی نماز کے لیے عشاءکے بعد سونا ضروری ہے ؟ سائل:ارشاد مدنی(سولجر بازار،کراچی)

472
473

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

جواب: بارہو گا یعنی واقف نے وقف کرتے وقت جملہ اخراجات کے ساتھ اس مَد میں بھی خرچ کرنے کی اجازت دی یا خرچ کو متولی کی صوابدید پر موقوف رکھا یوں کہ متولی مس...

473
474

بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے گیا اور اُس نے بغیر وضو عمرے کاطواف کر لیا اور اب وہ اپنے وطن واپس آ چکا ہے، اب اس کے لیے کیا شرعی حکم ہوگا؟اگر وہ دوبارہ عمرہ کے لیے جا رہا ہو، تو کیا وہ اُس طواف کو دوبارہ کر سکتا ہے یا اُس پر دم دینا ہی لازم ہوگا؟

474
475

سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم

سوال: (1)میں 110 کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے شہر سے نکلا، اس وقت ظہر کا وقت تھا، میرا ارادہ تھا کہ شہر سے نکلنے کے بعد ادا کر لوں گا، لیکن دورانِ سفر میں اس نماز کو ادا نہ کر سکا، اب اس کی قضا کرنی ہے، تو کتنی رکعات قضا کرنی ہوں گی؟(2) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ سفر کر کے واپس اپنے گھر آرہا تھا اور ٹرین میں نمازِ عصر ادا نہیں کر سکا، ٹرین جب میرے شہر میں داخل ہوئی، اس وقت نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے، ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوچکا تھا، اس نماز کی قضا کرتے ہوئے کتنی رکعات ادا کرنی ہوں گی؟

475
476

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

جواب: باعث ہوتا ہے،مثلا :مچھر یا مکھی کی بیٹ، پکانے یاگوندھنے والے کے لیے آٹا، مزدور کے لیے گارا مٹی ، عام لوگو ں کے لیے کوئے یا پلک میں سرمہ کا جِرم وغ...

476
477

تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟

جواب: بارک وتعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًا﴾ترجمۂ کنز الایمان:’’اور قرآن خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔‘‘(پارہ29،سورہ مزّمل،آیت04) ...

477
478

کیا عمرہ کرنے کے لیے مدینہ میں چالیس نمازیں پڑھنا ضروری ہے؟

جواب: باعث نہیں۔ البتہ حدیث ِ پاک میں مسجد ِ نبوی شریف میں لگاتار چالیس نمازیں ادا کرنے پر،دوزخ اورنفاق سےآزادی کی بشارت دی گئی ہے، لہٰذامسلمانوں کو چاہئےک...

478
479

ظہر و عصر کی جماعت میں تاخیر سے شامل ہونے والے کا ثنا پڑھنا

جواب: بالجہر قرأت شروع کردی تو مقتدی ثنا نہ پڑھے،اگرچہ بوجہ دورہونے یابہرے ہونےکےامام کی آوازنہ سنتاہو،جیسےجمعہ وعیدین میں پچھلی صف کے مقتدی کہ بوجہ دورہون...

479
480

کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟

سوال: زید کے کاروبار کا طریقہ یوں ہے کہ سردیوں کے موسم میں یورپین ممالک سے کفار کے استعمالی کپڑے مثلاً:جیکٹ ،جرسیاں ،جرابیں اور گرم ٹوپیاں وغیرہ آتی ہیں،جو پاکستان کے بڑے بڑے ڈیلر خرید لیتے ہیں،پھر زید ان سے یہ چیزیں انتہائی سستے داموں خرید کر بازار میں مسلمانوں کو فروخت کر دیتا ہے ،جبکہ بکر کا کہنا ہے کہ زید کا کا روبار شریعت کے مطابق نہیں،پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں چیز کی اصلی قیمت کے علاوہ دُگنا اور چگنا نفع لینے کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ کہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ یہ پاک ہیں یا ناپاک تو مسلمانوں کو استعمال کے لیے یہ فروخت کرنا صحیح نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکر کا قول واقعی درست ہے یا نہیں ؟

480