سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 4953 results

472

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟

سوال: مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنے کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟ ہم نے ایک چینل پر کسی معتبر عالم دین سے اِس کی ممانعت سنی ہے، جبکہ دوسری طرف یہ روایت بھی موجود ہے کہ تم میں سے جس سے ہو سکے، وہ مدینہ منورہ میں مرے،کہ یہاں مرنے والوں کی میں شفاعت کروں گا۔ (الحدیث)دونوں میں کیا تطبیق ہو گی؟

472
473

چہرےپر سرمے سے تِل بنانا کیسا ہے ؟

جواب: بچے کو دیکھا تو اس کی ٹھوڑی پر سیاہ نقطہ لگانے کا حکم کا ارشاد فرمایا ۔ جسم گودنے اور گدوانے والیوں کے متعلق حدیث پاک میں ہے:”لعن اللہ الواشمات ...

473
474

بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم

سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

474
475

شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب

جواب: قے میں دو رکعتیں پڑھائی ہوں ورنہ نہیں ۔( رد المحتار،باب صلاۃ المسافر، جلد2، صفحہ736، مطبوعہ کوئٹہ) سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ ال...

475
476

کیا پیشاب بدن پر سوکھنے سے پاک ہوجاتا ہے؟

سوال: اگر دودھ پیتے بچے کا پیشاب بدن پر لگ کر سوکھ جائے اور بدبو نہ آئے تو کیا وہ پاک ہے؟بچے کے پیشاب کا کیا حکم ہے؟

476
477

بچے کو استنجا کروا کر ہاتھ دھویا لیکن بو زائل نہ ہوئی تو حکم

سوال: بچے کو استنجا کروانے کے بعد ہاتھ دھوئے لیکن دھونے کے باجود ہاتھوں سے بو آرہی ہو ، پھر صابن سے دھوئے ، لیکن بو ختم نہیں ہوئی، تو ہاتھ پاک کہلائیں گے یا ناپاک؟

477
479

مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟

جواب: قے سے ادا کر سکے، لیکن ایسے شخص کو بھیجنا بھی جائز ہے، جس نے پہلے حج نہ کیا ہو اور اس پر حج بھی فرض نہ ہو۔ البتہ جس شخص پر حج فرض ہو چکا ہواور اس نے ا...

479
480

کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟

جواب: بچے کے مال میں سے کوئی چیز ہبہ کرے اگر چہ یہ ہبہ بالعوض ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ یہ (ہبہ بالعوض) ابتداءً تبرع ہے۔( الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الھب...

480