
سورہ توبہ کے شروع میں بسم اللہ نہ لکھنے کی وجوہات
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سورہ توبہ کے شروع میں بسم اللہ نہیں لکھی گئی، اس کی کیا وجہ ہے؟ اور کیا اس کے متعلق کوئی روایت ہے؟
وضومیں پانی گلے میں یادماغ میں جانے سے روزے کاحکم
سوال: کسی شخص کو یہ مسئلہ معلوم نہیں تھا کہ حالت روزہ میں غرغرہ اور ناک میں پانی نہیں چڑھانا چاہئے جس کی وجہ سے وہ دو سال تک غرغرہ کرتا رہا اور ناک میں پانی چڑھاتا رہا، غرغرے کے دوران کبھی کبھار پانی حلق سے نیچے بھی اتر جاتا تھا بعد میں اسے مسئلہ معلوم ہوا تو اب کیا اسے روزے کی صرف قضا رکھنی ہوگی یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟
کھانےکی بھانپ سے روزہ ٹوٹے گایانہیں ؟
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن روزے کی حالت میں کھانا بنائے اور اس دوران بھاپ ان کے ناک اور منہ میں جائے، تو روزے کا کیا حکم ہو گا ؟
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
جواب: متعلق تبیین الحقائق،محیط برہانی اور خلاصۃ الفتاویٰ میں ہے،واللفظ للاول:”ولو کرر التشھد فی القعدۃ الاُولی فعلیہ سجودُ السھوِ“ترجمہ:اگر(بھولے سے)پہلے قع...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: متعلق علامہ ابنِ عابدین شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:1252ھ /1836ء) لکھتے ہیں:”أن المعتوه هو القليل الفهم المختلط الكلام الف...
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
جواب: متعلقفتاوٰی تاتارخانیہ ،فتاوٰی عالمگیری اور غمز عیون البصائر میں ہے ، بالفاظ متقاربۃ :” في العتابية عن أبي نصر - رحمه الله - فيمن يقضي صلوات عمره من...
حیض سے فارغ ہوکرغسل سے پہلے روزہ رکھنا
جواب: روزے کی حالت میں فرض غسل بھی ہوجاتاہے،لہذاروزہ رکھنے کے بعدغسل کرسکتے ہیں البتہ روزے کی حالت میں غسل کرتے وقت غرغرہ نہ کرے اورناک میں پانی چڑھانے ...