logo logo
AI Search

شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ رکھنا؟

نفلی روزے کیلئے عورت کو شوہرکی اجازت ضروری ہے۔   

مجیب: ابو مصطفی ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-145
تاریخ اجراء: 12رمضان المبارک  1443 ھ/14اپریل 2022ء

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

سوال

کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا نفلی روزہ رکھنے کے لئے عورت کو شوہر کی اجازت ضروری ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

جی ہاں! عورت کو نفلی روزے رکھنے کےلئے شوہر کی اجازت ضروری ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم