سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 3224 results

471

دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ دوکان کے سامنے جواسٹالزیاٹھیلے لگے ہوتے ہیں،وہ سرکاری جگہ پرلگے ہوتے ہیں ،لیکن دوکاندار بعض اوقات انہیں جگہ فروخت کردیتے ہیں یاان سے ماہانہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،حالانکہ وہ جگہ دوکاندارکی نہیں ہوتی۔کیا دوکاندارکااپنی دوکان کے سامنے والی سرکاری جگہ بیچنایاکرایہ پر دیناشرعا جائزہے؟نیزچلتے رستے میں بیٹھ کرسامان فروخت کرناشرعاجائزہے یا نہیں؟

471
472

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

جواب: ہوتی ۔ذکر اللہ کے بطور جواب ہونےسے مراد یہ ہےکہ نمازی نمازمیں کسی شخص سےمخاطب ہوکربطور جواب اللہ کا ذکر کرے،مثلا :کوئی چھینک مارے ،تو بطور جواب ’’ ی...

472
473

فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟

سوال: فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟

473
474

فرض عبادات کا ایصال ثواب کرنا

سوال: فرض عبادات کا ایصال ثواب کرسکتے ہیں یانہیں؟ اگر کرسکتے ہیں تو حوالہ بتادیں۔

474
475

قعدہ میں بیٹھنے کی وجہ سے تکلیف ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: میں قیام اور رکوع وسجود کر لیتا ہوں، لیکن جب قعدہ میں بیٹھتا ہوں تو کچھ دیر کے بعد کافی تکلیف ہوتی ہے تو کیا میں مکمل نماز بیٹھ کر ادا کر سکتا ہوں؟فرض اور نفل دونوں کا حکم بتا دیں۔

475
476

ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم

سوال: میں کراچی کا رہائشی ہوں اور میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں۔میرا کمپنی کی طرف سے حیدر آباد کا ٹور ہوتا ہے، جو 15 دن سے زائد ہوتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ میرا قیام حیدر آباد کے ہوٹل میں ہوتا ہے اور دن میں حیدر آباد کے قریبی شہروں مثلاً: کوٹری، جام شورو، ٹنڈو آدم ،میر پور خاص اور ٹنڈو اللہ یار وغیرہ کا وزٹ کرتا ہوں ۔ان میں کوئی بھی شہر حیدر آباد سے 70 کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں ہے۔رات واپسی آکر حیدر آباد میں گزارتا ہوں اور صبح پھر دوسرے شہر نکل جاتا ہوں۔میری پندرہ سے زائد راتیں حیدر آباد میں گزرتی ہیں اور یہیں پر گزارنے کی نیت ہوتی ہے، جبکہ دن دوسرے شہر میں ۔ اس صورت میں مجھے قصر نماز پڑھنی ہو گی یا پوری؟

476
477

ایک امام کا دو جگہ فرض نماز کی امامت کرنا

سوال: ایک امام فرض نماز کی دو جگہ امامت کروا سکتا ہے؟

477
478

نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے

جواب: فرضیت قرآن و حدیث ، اجماع و قیاس سے ثابت ہےاورعشر واجب ہونے کا سبب وہ زمین ہے جس سے حقیقۃً پیدا وار ہواور یہ نابالغ پر بھی واجب ہوتا ہے۔ نابالغ پر عشر...

478
479

انشورنس سے ملنے والی رقم سے حج کرنا

جواب: زکوۃ ،ج02،ص703،مطبوعہ دار احیاء التراث العربی،بیروت) اورسودی رقم سے کیے جانے والے حج کے مردودہونے کے بارے میں حدیث شریف میں ہے:’’ جومالِ حرام لے کر...

479
480

نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم

جواب: ہوتی ہے اور امام کی نماز فاسد ہونے سے مقتدی کی نماز بھی فاسد قرار پاتی ہے ۔ یاد رہے ! بیان کردہ مسئلہ میں تین بار کھجانے سے مراد یہ ہے کہ تین...

480