
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
جواب: شخص نے احرام کی نیت کرنے کے ساتھ تلبیہ یعنی”لبیک اللھم لبیک“ یا کوئی ذکر اللہ احرام کی نیت سے نہ کیا،بلکہ ذکر اللہ کی نیت کی، تو ایسا شخص مُحْرِم نہ...
روزے کی حالت میں شیو بنانے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب: لڑکے اعتکاف میں بیٹھے ہیں۔ وہ اس عرصہ میں کہ اعتکاف میں بھی ہوں حجامت اور شیو کرنا چاہتے ہیں۔ تو کرواسکتے ہیں یا نہیں ؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں...
زمین پر بیٹھ کر مدنی قاعدہ پڑھنے والے کے پاس کرسی وغیرہ پر بیٹھنا
سوال: اگر کوئی شخص زمین یا چٹائی پر بیٹھ کر مدنی قاعدہ پڑھ رہا ہو تو اب کوئی دوسرا شخص اس کے پاس کرسی یا صوفے وغیرہ پر اونچا بیٹھ سکتا ہے یا نہیں؟
نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے لڑکی کا اپنے نفقے کا مطالبہ کر نا
جواب: بالغہ عورت جب اپنے نفقہ کا مطالبہ کرے اور ابھی رخصتی نہیں ہوئی ہے تو اُس کا مطالبہ درست ہے جبکہ شوہر نے اپنے مکان پر لے جانے کو اُس سے نہ کہا ہو۔ اور...
سوال: ایک شخص شرعی سفر کرتے ہوئے مکہ مکرمہ میں ایامِ حج سے قبل 20 دن کے ارادے سے داخل ہو، لیکن ساتھ ہی اس کی یہ نیت بھی ہو کہ میں 10 دن بعد عمرے کا احرام باندھنے مکہ مکرمہ سے باہر مقامِ جعرانہ جاؤں گا۔ تو کیا اُس کا یہ سفر دو حصوں میں تقسیم ہوگا؟ اور وہ شخص مکہ مکرمہ میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر کرے گا؟؟
کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟
جواب: شخص کا فطرہ ایک سے زیادہ مستحق افراد کو دینا شرعاً جائز ہے۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدرالمختار میں ہے:”(وجاز دفع كل شخص فطرته إلى) مسكين أو (مسا...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ جب میّت کی روح نکلے تو اسے غسل دے دیا جائے پھر دوسری بار جنازہ کے وقت دیں۔کیا میّت کو دو بار غسل دینا درست ہے یا نہیں؟سائل :قاری ماہنامہ فیضان مدینہ
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
جواب: شخص نے مسجد میں دی ہوں، تو اس صورت میں وہ ٹوپیاں دینے والے کی ملکیت میں لوٹ آئیں گی، اگر وہ زندہ ہو تو وہ ٹوپیاں اُسے واپس کردی جائیں، وہ جو ...
جس کے تلفظ درست نہ ہوں اس کا اذان دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے میں ایک شخص اذان دیتا ہے، لیکن اس سے حروف صحیح ادا نہیں ہوتے، جس کی وجہ سے وہ حروف بدل دیتا ہے، جیسے ”اشھد ان لا“ کو ”اشھد و لا“ پڑھتا ہے، اسی طرح ”اللّٰہ اکبر“ کو ”اللّٰہ وکبر“ یعنی ”الف“ کی جگہ ”و“ پڑھتا ہے، مزید یہ کہ قریب الصوت الفاظ میں فرق بھی نہیں کرتا مثلا ح ھ، ص س، ہمزہ اور ع میں امتیاز نہیں کر پاتا، بلکہ ایک دوسرے سے بدل دیتا ہے، ایسے شخص کا اذان دینا کیسا ہے؟