
نوافل بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں فرق
سوال: نفل نماز بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں کیا فرق آتا ہے؟
قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم
جواب: میت کے مال سے سب سے پہلے میت کے کفن،دفن کے معاملات کرنااورپھراس کے ذمہ قرض ہوتواس کی ادائیگی کرنا اور پھر اگر اس نے کوئی جائزوصیت کی ہوتوشرعی حدمیں ر...
قبر پر مٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا اور سورتوں کی تلاوت کرنا
سوال: ایک جنازے پر میت کو دفن کرنے کے بعد تختوں پر گارا لگانے کے بعد تختوں کے چاروں کناروں پر انگلیاں رکھ کر آخری پارے کی دس سورتوں کی تلاوت اور سورہ بقرہ شریف کا اول اور اخری رکوع پڑھا گیا جس کی وجہ سے دور کے لوگوں کو مٹی ڈالنے کے لئے کافی انتظار کرنا پڑا اور کُچھ لوگ اس تاخیر کی وجہ سے چلے گئے، اب سوال یہ ہے کے ان کامٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا کیسا ہے جس کی وجہ سے مٹی ڈالنے والوں کو کافی انتظار کرنا پڑے جبکہ اکثر جگہوں پر تلقین مٹی ڈالنے کے بعد کی جاتی ہے؟
بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی میت کو اس کے آبائی گاؤں لے جایا گیا جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور وہیں زید کا سسرال بھی ہے ، تو زید کی بیوہ بھی دورانِ عدت میت کے ساتھ ہی چلی گئی ، اب زید کی بیوہ اپنی بقیہ عدت میکے میں ہی پوری کرنا چاہتی ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی بیوہ میکے میں اپنی عدت پوری کرسکتی ہے؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں۔ یاد رہے کہ وقتِ انتقال شوہر کا ایک ہی مکان تھا جہاں وہ گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ البتہ آبائی گاؤں میں بھی اس کا ایک مکان تھا جسے اس نے پندرہ سال پہلے فروخت کردیا تھا۔
سوال: کیا کسی مسلمان کو تحفہ دینے سے بھی ثواب ملتا ہے؟
روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹنے سےکیاہوگا؟
سوال: روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹ جائے، جیسے جماعت یا فجر کی نماز ، تو کیا روزہ رکھنے کا ثواب ملےگا؟
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: میت امام کے قریب ہو گی، پھروہ جو فضیلت میں اس کے بعد ہو، لہذا مرد کی میت امام کے قریب ،پھر نابالغ بچہ، پھر خنثیٰ،پھر بالغہ عورت، پھر نابالغہ بچی ہو گی...
عورت کا مسواک یا دنداسا استعمال کرنا
سوال: عورت کے لیے مسواک کرنا سنت ہے یا نہیں؟ نیز اگر عورت دنداسہ یاکوئی اورچیزاستعمال کرے تواسے مسواک کاثواب ملے گایانہیں ؟
جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں
جواب: ثواب جامع مسجد میں ہے ، ہاں اگر دوسری جگہ کا امام ،جامع مسجد کے امام سے بڑا عالم یا زیادہ صاحبِ فضیلت ہو ، تو اس مسجد میں جمعہ کا زیاد ثواب ہوگا۔ ...
سفر میں فوت ہونے والا شہید ہے یا نہیں ؟
جواب: ثواب ملتا ہے لیکن اس پر فقہی شہید والے احکام جاری نہیں ہوتے ، لہٰذا سفر میں فوت ہونے والے اور اسی طرح باقی حکمی شہید ہونے والوں کو غسل و کفن دیا جائے ...