Nawafil beth Kar Aur khary Ho Kar Parhne Ki Sorat Mein Sawab Mein Farq
نوافل بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں
ثواب میں فرق
مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر: Web-449
تاریخ اجراء: 07محرم الحرام1444ھ/06اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
نفل نماز بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی
صورت میں ثواب میں کیا فرق آتا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بیٹھ کر نفل پڑھنا جائز ہے، مگر اس کا
ثواب کھڑے ہوکر نفل پڑھنے سے آدھا ہے،جبکہ بیٹھ کر نماز پڑھنا کسی عذر
سے نہ ہو ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
ٹیگز :
nafil namaz
nawafil namaz
beth kar nafil namaz
nawafil prayers
beth kar nafil namaz parhna
nafil namaz ka tarika
nafil namaz ki fazilat
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنا
عشاء کے بعد بیٹھ کر نفل پڑھنا
سنتیں بیٹھ کر پڑھنا
بلا عذر بیٹھ کر نماز پڑھنا
سنت نماز بیٹھ کر پڑھنا
وتر کے بعد دو رکعت بیٹھ کر پڑھنا
نفل نماز میں قیام
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
موبائل پر لائیو تراویح کی اقتداء کرسکتے ہیں؟
قعدہ اخیرہ کے بعد غلطی سے پانچویں رکعت کیلئے کھڑا ہونا
تکبیرِ قنوت کے احکام اور قنوتِ نازلہ کی وضاحت
فرض کی تیسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ ملانا
قعدے میں چار زانو بیٹھنا کیسا؟
چار رکعت تراویح ایک سلام سے پڑھنا
مقتدی قعدہ اولیٰ میں درود پڑھ لے تو نماز کا حکم
امام نے نیت نہ کی ہو تو مقتدیوں کی نماز ہوگی؟
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا طریقہ
مسبوق کا بھول کر امام کے ساتھ سلام پھیرنا
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(701)
نماز کے مسائل
(1932)
میت سے متعلق مسائل
(307)
روزے کے مسائل
(366)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(404)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(762)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(271)
حلال و حرام کے مسائل
(1082)
عورتوں کے مسائل
(598)