
کس جانور کا جھوٹا پاک ہے اور کس کا کا ناپاک ؟
سوال: کن کن جانوروں کا جھوٹا ناپاک ہے اور کن کن کا پاک؟
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: ناپاک چیز کی آمیزش نہ ہو، کیونکہ یہ بھی زینت کا ایک ذریعہ ہےاور عورت کسی بھی جائز ذریعہ سے زینت حاصل کرسکتی ہے۔نیز دوایا کریم سے رنگ گورا کرنا مُثلہ م...
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
جواب: ناپاک پر نالہ کہ دیوار مسجد سے ملا ہو ابلااستحقاق شرعی رکھاہے اور اس میں مسجد کاضرر ہے،لازم ہے کہ فوراً اسے اکھیڑ دے اور بند کردے،اور حجرہ کی چھت پر آ...
جواب: ناپاک ہیں اور نہ کوئی محل نجاست و قذر (گندگی) ہیں کہ جس کی بنیاد پر اسےطبعی گھن والی خبیث اشیاء میں شمار کیا جائے۔علاوہ ازیں امام اہل سنت علیہ ال...
غیرمسلم کے استعمال شدہ گدے (Foam) کا حکم
سوال: ایک غیر مسلم سے خریدے ہوئےسیکنڈہینڈ(Second Hand)یعنی استعمال شدہ میٹرس، گدے (Mattress)کی پاکی یا ناپاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا ؟جبکہ اس میٹرس، گدے کی ناپاکی معلوم نہ ہو اور بظاہر ناپاکی کے کوئی اثرات بھی نہ پائے جاتے ہوں؟
ناپاک کپڑا نل کے نیچے رکھ کر پانی بہانے سے پاک ہوگا یا نہیں ؟
سوال: ناپاک کپڑے کو صرف نل کے نیچے ہاتھ میں پکڑ کر پانی بہائے اور غالب گمان ہونے کے بعد کیا کپڑا پاک ہوجائے گا؟
اینٹ پر ناپاک پانی گرا، تو خشک ہونے سے پاک ہوگی یا نہیں ؟
سوال: اگر اینٹ پر ناپاک پانی پڑ جائے پھر وہ اینٹ سوکھ جائے تو کیا وہ پاک شمار کی جائے گی یا وہ ناپاک ہے؟
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: نماز ِ جمعہ کی عمومی ادائیگی اور جمعہ نہ پڑھنے کی صورت میں پیدا ہونے والے مفاسد کے پیش نظر معتمد و مستند علمائے کرام نے شرعی اصولوں میں سے عمومِ بلویٰ...
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟