
رمضان کا روزہ نہ رکھنے کا کفارہ کیا ہے ؟
سوال: رمضان کا روزہ چھوڑ دیا، تو اس کی وجہ سے کتنا کفارہ ادا کرنا لازم ہو تا ہے ؟
جور مضان کا روزہ نہ رکھے اسے کھانا بناکر دینا کیسا؟
سوال: ایک شخص ہے، جو روزہ رکھ سکتا ہے لیکن وہ روزہ نہ رکھے تو ایسے شخص کو کھانا بنا کر دینے والا گنہگار ہوگا یا نہیں؟
روزہ کی حالت میں نا محرم لڑکی کو بوسہ دینا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی لڑکا روزہ کی حالت میں کسی نا محرم لڑکی کو بوسہ دے تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
بُرے خیالات یا بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوئی، تو غسل اور روزہ کا حکم
سوال: غسل فرض ہونے کے لیے منی کا اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ نکلنا شرط ہے،تو اگر کسی کو بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوتی ہےیا اسے برے خیالات آتے ہیں اور ان ہی خیالات کے دوران منی نکل جاتی ہے ،تو کیا اس پر غسل فرض ہوگا،اگر روزے کی حالت میں اس طرح منی نکل جائے تو روزہ کا کیا حکم ہوگا ؟
روزے کی حالت میں ایلوویرا جیل(Aloe Vera Gel) لگانے کا حکم
جواب: روزہ نہیں ٹوٹتا۔ درمختار میں ہے:”(أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه“ترجمہ:تیل یا سرمہ لگایا ،یا پچھنے لگوائے،اگرچہ اس تیل یا سرمہ ک...
سوال: کیا تراویح کے بغیر روزہ ہو سکتا ہے؟
روزے کے کفارے کی رقم مدرسے میں دینا
جواب: روزہ توڑنے کے سبب شرعا کفارہ لازم ہوا تو وہ ایک روزہ توڑنے کے بدلے مسلسل بلاناغہ ساٹھ روزے رکھے،درمیان میں ایک دن بھی روزہ چھوڑ دیا تو از سر نو ساٹھ...
موبائل کی بیٹری زبان سے چیک کرنے کی صورت میں روزہ کا حکم
سوال: موبائل کی بیٹری پر زبان لگا کے بیٹری کا پاور چیک کیا اور تھوک نگل لیا، کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟
روزے کی حالت میں عورت نے اپنی شرمگاہ کو چھوا لیکن انزال نہ ہوا
سوال: اگرکوئی عورت رمضان المبارک کے مہینے میں روزے کی حالت میں گناہ کا ارتکاب کرتی ہے، اس نے روزےکی حالت میں اپنی انگلی سے شرمگاہ کو چھونا شروع کیا،پھر رک گئی، اس بات کا یقین نہیں ہے کہ انزال ہوا،البتہ غالب گمان یہ ہے کہ انزال نہیں ہوا تھا ،اس نے اپنے اس عمل دل سے ندامت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ پاک کے حضور توبہ کی اور روزہ بھی قضا کر لیا، اس صورت میں کفارے کا کیا حکم ہوگا؟
نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟
جواب: روزہ ٹوٹ گیا؛ کیونکہ نسوار منہ میں رکھنے سے عام طورپراس کے اجزاء حلق سے نیچے اترتے ہیں، لہٰذااس پر ایک دن کی قضاء لازم ہوگی، یعنی اس روزے کے بدلے میں...