
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: حلال نہ تھا، حتّٰی کہ اس کے دیکھنے کے وقت اگر کوئی بڑھ کر اُس کی آنکھ پھوڑ دیتا تو اِس پر میں اُسے(یعنی آنکھ پھوڑنے والے کو)شرم نہ دِلاتا اور اگر کوئ...
ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سوال یہ ہے کہ ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کی نوکری آن لائن کام کرسکتے ہیں ؟ان دونوں شعبوں میں کلائنٹ ہمیں کام کرنے کےلیے دے گااور ہم اسے ایڈیٹ کریں گے ۔ ہماری طرف سے اس میں کوئی غیر شرعی چیز استعمال نہیں ہوتی جیسا کہ میوزک اوربے پردگی وغیرہ ، لیکن یہ ویڈیوز ہم سےلے لینے کے بعدکلائنٹ ان کو گنا ہ کے کام میں استعمال کرے یا نہ کرے ، اس کی مرضی ہے مثلاً میوزک ایڈ کرے یا یوٹیوب پر مونوٹائزوالے چینل پر اپ لوڈ کرے ، لیکن ہم سے لے لینے کے بعد ۔ یہ بات یاد رہے کہ دنیا جہاں سے کلائنٹس ہماری سی وی دیکھنے کے بعد ہم سے رابطہ کر تے ہیں اوریہ رابطہ فقط کام کرنے تک ہوتا ہے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا ، کہ ہمارا کلائنٹ ان کو گناہ کے کام میں استعمال کرے گا بھی یا نہیں ! بلکہ کئی ویڈیوز ہمارے کام کے بعد بغیر کسی چیز کے ایڈ کیے ہی استعمال ہوتی ہیں مارکیٹ سے ہمیں اندازہ ہوجاتاہے ۔تو کیا اس کام سے کمائے گئے پیسے حلال ہوں گے یا نہیں ؟کیونکہ ہماری طرف سے کوئی غیر شرعی غلطی نہیں ہوتی؟
کیا کسی ولی کہ نام کی منت ماننا جائز ہے؟
جواب: حلال طیب “ ترجمہ:اور یہاں سے معلوم ہوا کہ جس گائے کی نذر اولیائے کرام کے لیے مانی جائے، وہ حلال و طیب ہے ، جیسا کہ ہمارے زمانہ میں رائج ہے ۔‘‘ (...
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: حرام ہے اورعورتوں کے بالوں میں خرید وفروخت کے علاوہ دوسری برائی یہ بھی ہے کہ عورت کے بال سَر سے جدا ہونے کے بعد بھی شرعاً چھپانا واجب اور ضروری ہوتا ...
ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم
جواب: حلال ہوگا ، جبکہ اس کی رضامندی سے لے۔(فتح القدیر،باب الربا،ج07،ص39،مطبوعہ دارالفکر،بیروت) فتاوی رضویہ میں ہے : ” کافر اصلی غیر ذمی وغیر مستامن س...
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
جواب: حرام است…وگذاشتن آں بقدر قبضہ واجب ا ست وآنکہ آنرا سنت گویند بمعنی طریقہ مسلوک دین ست یا بجہت آنکہ ثبوت آن بسنت ست چنانچہ نماز عید راسنت گفتہ اند“ترجم...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: حرام وگناہ ہے، کیونکہ یہ بلااجازتِ شرعی اللہ عزوجل کی تخلیق کوتبدیل کرناہے اوراللہ عزوجل کی تخلیق کوتبدیل کرنا، ناجائز ، حرام، اغوائے شیطان وموجبِ لعن...
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: حرام اور گناہ ہے۔ عورت کےلئے اپنے مواضعِ زینت کسی اجنبی مرد کے سامنے ظاہر کرنا، یونہی زیور کی آواز غیر تک پہنچانا حرام ہے۔ہاں شوہر یا محارم کے سامنے...
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: حرام اور گناہ ہے، یہ لباس گرمی سے بچنے کے لیے ہو یا بطورِ فیشن،بہر صورت حکم ایک ہی ہے۔نیز ایسے شخص کی رانوں یا گھٹنوں کی طرف قصداً دیکھنا بھی ناجائز...