
جواب: محرم سے شروع ہوتا ہے ۔اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں بارہ مہینوں کا تذکرہ فرمایا، ان سے قمری مہینے ہی مراد ہیں اور ان کو ہی اللہ عزوجل نے لوگوں کے لیے او...
بیٹی کو کس عمر میں نماز، روزہ کا حکم دینا چاہیے؟
سوال: شرعی مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ بیٹے کو سات سال کی عمر میں نماز،روزے کا حکم دینا چاہیے،تو سوال یہ ہے کہ بیٹی کو بھی سات سال کی عمر میں نماز، روزے کا حکم دینا چاہیے یابیٹی کے لیے شریعت نے کوئی الگ عمر بیان کی ہے؟
شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
تاریخ: 08 محرم الحرام1441ھ/08 ستمبر2019ء
قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟
تاریخ: 29 محرم الحرام1443ھ07ستمبر2021ء
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
جواب: محرم( عورت کے ساتھ اکیلا نہیں بیٹھتا، مگر یہ کہ تیسرا ان کے ساتھ شیطان ہوتا ہے۔ (جامع ترمذی، ج1،ص351، مطبوعہ لاھور) میک اَپ کرنے پر فی نفسہ اجارہ ...
سوال: کیا روزے کی حالت میں کان کھجلا سکتے ہیں؟
روزے کی حالت میں چہرے پر فیشل ماسک لگا سکتے ہیں؟
سوال: روزے کی حالت میں چہرے پر فیشل کلینزنگ ماسک یا کسی چیز کا لیپ بنا کر لگا سکتے ہیں؟ جواب عنایت فرمائیں۔
کیا نانی کی بہن محرم ہے یا نہیں؟
سوال: میرا بیٹا اپنی ماں کی خالہ یعنی اپنی نانی کی بہن کے ساتھ عمرے پر جا سکتا ہے؟جبکہ یہ سفرشرعی مسافت کے مطابق ہے،اور وہ ان کا محرم ہے یا نہیں؟
نامحرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرنا
سوال: اگر ایک غیر محرم مرد غیر محرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرے، جس طرح کئی علاقوں میں رواج ہوتا ہے کہ رشتہ داروں کے ہاں آنے جانے پر رشتے میں جو بڑا ہے وہ عورتوں کے سر پر شفقت کے ساتھ ہاتھ پھیرتا ہے، کیا یہ عمل جائز ہے؟اگر عورت نے سر پر دوپٹہ لیا ہو، پھر سر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ عورت اگر خود بچ رہی ہو، لیکن پھر بھی کوئی غیر محرم مرد رشتے دار سر پر ہاتھ رکھ دے، تو گنہگار کون ہو گا؟