سرچ کریں

Displaying 481 to 490 out of 6737 results

481

ظہر کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنے کی صورت میں نیت کس طرح کریں؟

جواب: پر امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”تحقیقِ مقام و تنقیح مرام یہ ہے کہ حقیقۃً قضانہیں مگر فرض یا واجب کی۔۔۔ باقی نوافل وسنن اگرچہ مؤکدہ ہوں مستح...

481
483

شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

483
484

دینی محفل اور اجتماع میں شرکت کرنے کی منت ماننا

جواب: شرائط کے ساتھ درست ہوتی ہے،ان میں سے ایک شرط یہ ہے کہ جس چیز کی منت مانی ہے، وہ واجب کی جنس سے ہو، اسی لیے مریض کی عیادت کرنے کی منت مانناشرعا درست نہ...

484
485

اگرمالدار شخص 12 ذوالحجہ کو سفر پر ہو تو قربانی کا حکم

سوال: ایک مالدار مقیم پر قربانی واجب تھی پھر بارہ ذوالحجہ کی صبح بانوے کلو میٹر سے زائد سفر شرعی پر نکل گیا ، کیا اب اس پر قربانی واجب رہی یا نہیں؟نیز اگر اس نے قربانی کی نیت سے بکرا خرید لیا تھا ، تو اب مسافر ہونے پر اسے فروخت کرسکتا ہے یا نہیں؟ سائل : محمدحامد سلطانی(فیصل آباد)

485
486

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگر کسی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہو جائے، تو سنا ہے کہ اگر وقت کے اندر نماز کا اعادہ کریں، تو واجب ہونے کے طور پر اعادہ ہو گا اور وقت کے بعد اس کا اعادہ واجب نہیں،بلکہ مستحب ہوتا ہے۔ کیا یہ مسئلہ درست ہے؟

486
487

کیا صحابہ نے میلاد منایا ہے؟ جشن عید میلاد النبی کا ثبوت

جواب: پر نہیں کہ یہ کام حضورِ اکرمصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم یا صحابہ ٔکرامعلیہمُ الرِّضواننے نہیں کیا ، بلکہ مدار اس بات پر ہے کہ اس کام سے اللہ ...

487
488

حج وعمرہ کے سفر میں قصر نماز پڑھنا

جواب: شرائط(ومنھا ) اتحاد الموضع والمدة “اقامت کی نیت کے درست ہونے کے لئے پانچ شرائط کا پایا جانا ضروری ہے(اور ان میں سے ایک یہ بھی ہے)کہ کسی ایک جگہ ٹھہرن...

488
489

کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟

جواب: پر شرک کہا گیا۔یہ فَرْق سامنے رکھتے ہوئے اگر انبیاِئے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور اولیائےعِظام رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ کو اللہ...

489
490

مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پر سجدہ ہو گا اور نہ ہی جان بوجھ کر کرنے سے نماز واجب الاعادہ ہو گی۔ اس میں تفصیل یہ ہے کہ مسبوق بالاتفاق امام کے قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھے گا اور ...

490