
اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟
جواب: کسی اورمعروف کمپنی(Company) کے نام سے بیچنا متعدد وجوہ مثلاً:کمپنی کی حق تلفی، قانونی جرم، دھوکا دہی اور جھوٹ کی آمیزش کی وجہ سے ناجائز و حرام اور گنا...
گھروں میں کام کرنے والی خواتین کو زکوۃ دینا کیسا ؟
جواب: کسی نے گفٹ یا قرض کہہ کر زکوٰۃ دی ، تو اصح قول کے مطابق زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ۔( رد المحتار علی الدر المختار ، کتاب الزکوٰۃ ، جلد 3 ، صفحہ 222 ، مطبوعہ ...
پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟
جواب: کسی ایک کا نام بتا دیا جائے۔ اسی طرح تابعین کے زمانے میں مسلمانوں میں کیمیا گری شروع ہو گئی تھی، اور تابعین کی تعداد لاکھوں میں تھی اور ان میں سین...
کیا آذان و اقامت سع پہلے درود پڑھنا جائز ہے؟
جواب: کسی قید کے بغیر دُرود و سلام پڑھنے کا حکم ارشاد فرمایاہے ۔یہ نہیں فرمایا کہ اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد نہ پڑھو اور نہ ہی حضور صلی اللہ علیہ...
گزشتہ سال کی زکوٰۃ نکالتے ہوئے کس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟
سوال: اگر کسی شخص نے پچھلے کسی سال میں زکوٰۃ ادا نہ کی ہو اور کئی سالوں بعد اب ادا کرنے لگے ، تو زکوٰۃ ادا کرنے میں سونے کی کس قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال کی زکوٰۃ ہے ، اُس سال کا یا موجودہ جس سال زکوٰۃ ادا کر رہا ہے ، اس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟
سیکولرز کا میثاقِ مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دینا درست ہے؟
جواب: کسی کو اپنا دوست نہ بناؤ جب تک اللہ کی راہ میں گھر بار نہ چھوڑیں ۔پھر اگر وہ منہ پھیریں تو انہیں پکڑو اور جہاں پاؤ قتل کرو اور ان میں کسی کو نہ دوست ٹ...
کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: کسی بھی نیک عمل جیسے تلاوتِ قرآن،ذکرواَذکار،درود وسلام کاثواب دوسرے مسلمان کو پہنچانا نہ صرف جائز ،بلکہ امرمستحسن ہےاور یہ زمانہ نبوی صلی اللہ تعالی ع...
کیا عورت کا سر سے لٹکتے بالوں کی چوتھائی مقدار پر مسح کرلینا کافی ہوگا؟
جواب: کسی عورت نے سر کے ابتدائی حصے پر لٹکتے بالوں کا جوڑا بنایا ہوا ہو تو یہاں اُسے اس بات کا یقین کرلینا ضروری ہے کہ جُوڑے کے حصے کے علاوہ سر پر فطرتاً ...
قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ
جواب: کسی بھی جزء سے ذاتی منفعت حاصل کرنا ، جائز نہیں، کیونکہ وہ جانوراپنے تمام اجزاء کے ساتھ قربت کے لئے متعین ہوچکا ہے ۔ یہ قربت اُسی وقت حاصل ہوگی جب ا...
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟