
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: اسلامیہ کے کسی اصول سے ٹکرانے والی ہو یا سنت کو ختم کرنے والی ہو۔ اذان سے پہلے درود شریف پڑھنا اسلام کے کسی اصول سے ٹکرانے والا ،یا کسی سنت کو ختم کر...
کافرکے گھرپیداہونے والے بچے کوکیاکہاجائے گا
جواب: اسلام و کفر کچھ ظاہر نہ ہو اور اس کے دونوں والدین کافر ہوں تو بچہ کو بھی حکم کفر شامل اور وہ کافر شمار ہوگا ، البتہ اس کے والدین میں سے کوئی ایک مس...
گناہوں سے توبہ کر لی، مگر کفارہ ادا نہ کیا تو حکم
جواب: ارکان پورے کیے جائیں۔توبہ کے ارکان یہ ہیں:اعترافِ جرم (یعنی بندہ اپنے گناہ کا اللہ کی بارگاہ میں اعتراف کرے)،شرمندگی،عزمِ ترک (یعنی وہ گناہ ہمیشہ کے...
قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟
سوال: قادیانیوں کی ایک فیکٹری اور کارخانہ ہے، اگر وہ کسی فلاحی ادارے کو عوامِ مسلمین و فقراء و مساکین کے لیے صدقہ و خیرات کے نام پر رقم دیں، یا زندہ و حلال جانور دیں اور مسلمان انہیں ذبح کر کے مسلمانوں میں تقسیم کریں، تو کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟
سوال: جو شخص اسلام چھوڑ کر قادیانیت اختیار کرے وہ بلاشبہ مرتد ہے لیکن جو پیدائشی قادیانی ہو یعنی قادیانی گھرانے میں پیدا ہوا ہو اور ساری زندگی قادیانیت پر ہی رہے اس شخص پر عام کافر کے احکام لاگو ہوں گے یا مرتد کے احکام لاگو ہوں گے ؟
حالتِ حیض میں حج کا احرام باندھنے اورحج کے افعال ادا کرنے کا حکم
سوال: عورت حیض کی حالت میں احرام کیسے باندھے اور ارکان حج کیسے ادا کرے؟
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟
جواب: اسلام میں سوگ تومرنے والے کی بیوہ کے لیے چار ماہ دس دن اور اس کے علاوہ باقی اعزہ و اقرباء کے لیے صرف تین دن تک جائز ہے، اس سے زیادہ جائز نہیں، تو صحا...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: اسلامیہ،لاھور) تفسیرصراط الجنان میں ہے:”یہ آیتِ مبارکہ اسلام کی اصل تعلیمات کو واضح کرتی ہے کہ اسلام کس قدرامن وسلامتی کامذہب ہےاوراسلام کی نظرمیں ا...
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔
مسافت شرعی پر واقع شہر میں جاب کرنے والے کے لیے قصر کا حکم
سوال: میرا دوست لاہور کا رہائشی ہے وہ اسلام آباد جاب کرتا ہے اور ہفتے میں پانچ دن اسلام آباد اور دو دن لاہور گزارتا ہے تو اس کے لئے نمازوں کا کیا حکم ہو گا کہ قصر پڑھنی پڑے گی یا مکمل ؟اسلام آبادصرف جاب کے لیے جاناہوتاہے اگر جاب ختم تووہاں جانابھی ختم اورلاہورسے اسلام آبادمسلسل جاناہوتاہے درمیان میں کہیں کسی کام کے لیے رکنانہیں ہوتا۔