سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 5438 results

41

ایک بکرے میں دو بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟

جواب: امام ترمذی علیہ الرحمہ سننِ ترمذی میں نقل فرماتے ہیں: ”قالوا: لايجزئ في العقيقة من الشاة إلا ما يجزئ في الأضحية“یعنی فقہائے کرام نے فرمایا کہ عقیقہ می...

41
42

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن اس سے ملتی جلتی ایک صورت کہ جس میں ایک (بے قیمت) ٹکٹ خریدنا پڑتا تھا ، کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں:” ح...

42
43

بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1340 ھ/ 1921 ء) لکھتے ہیں: ”اپنی زوجہ کی بھانجی،تو جب تک زوجہ اس کے نکاح ...

43
44

غیر مسلم کو مکان کرایہ پر دینا کیسا؟

جواب: امام اہلسنت مجدد دین و ملت اعلی حضرت رحمۃاللہ علیہ سے کافر وں کو مکان رہنے کے لئے یا زمین زراعت کے لئے اجرت پر دینے کے متعلق سوال ہوا تو آپ علیہ ال...

44
45

حالتِ روزہ میں جھاگ والی مسواک کرنا کیسا ؟‎

جواب: امامِ اہلسنّت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن ارشاد فرماتے ہیں :’’مسواک کرنا سنت ہے ہر وقت کرسکتا ہے، اگرچہ تیسرے پہر یاعصر کو،چبانے سے لکڑی کے ریزے...

45
46

ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: امام غزالی علیہ الرحمۃ اس پر تفصیلاً کلام کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:’’اعلم أن الرياء حرام و المرائي عند الله ممقوت۔۔۔ فقوله تعالى فويل للمصلين الذين ...

46
47

پانی کی ٹینکی سے چھپکلی زندہ نکل آئے تو اس پانی سے کپڑے دھونا اور وضو کرنا کیسا؟

جواب: امام اعظم علیہ الرحمہ کے نزدیک اس کنویں سے دس یا اس سے زیادہ ڈول نکالے جائیں گے، ان کا جھوٹا مکروہ ہونے کی وجہ سے، اور اگر اس میں کچھ بھی نہیں نکالا ا...

47
48

غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم

جواب: امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن سے سوال ہوا:”جس شخص کے ہاتھ کا ذبح ناجائز ہے جیسے کہ ہنود،اس کے ہاتھ کی پکڑی مچھلی کھ...

48
49

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

49
50

امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟

سوال: امام صاحب نے مغرب کی پہلی رکعت میں صرف ثناء پڑھی اور رکوع میں چلے گئے ، مقتدی نے لقمہ دیا، تو امام صاحب نے رکوع سے واپس آکر قراءت کی،پھر رکوع کیا اور آخر میں سجدہ سہو بھی کیا۔ تو کیا مقتدی و امام کی نماز درست ہو گئی ؟

50