
تمام انبیاء کو نبی کریم ﷺ کا امتی کہنا درست ہے؟ دار الافتاء
سوال: تمام انبیاء کرام آقا کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے امتی ہیں۔ یہ کہنا کیسا ہے ؟
سوال: کیااپنے لئے دوسروں کو دعا کا کہا جاسکتا ہے، میں کئی دفعہ لوگوں سے کہتا ہوں کہ میرے لیے دعا کردینا ۔کیاایسا کہنا درست ہے اور کیا یہ بات کسی حدیث سے بھی ثابت ہے؟
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: دعاآہستہ آوازمیں پڑھناسنت ہے، بلند آواز سے پڑھناخلافِ سنت ہے۔چنانچہ صحاح ستہ کی معروف کتاب ’’سننِ نسائی‘‘میں ہے کہ حضرت ابوامامہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی ...
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
سوال: (1) اگر کوئی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے فریاد کرے، تو کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص کی فریاد کے متعلق اللہ عزوجل کی بارگاہ میں دعا فرماتے ہیں،یا اللہ عزوجل کی عطا سے بغیر دعا کیے بھی اس کی مدد فرماتے ہیں؟ (2)حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مختارِکُل ہونے کا کیا مطلب ہے؟
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: انبیاء والمرسلین والصالحین وھل للمشائخ اغاثۃ بعد موتھم ام لا ؟فاجاب بما نصہ ان الاستغاثۃ بالانبیاء والمرسلین والاولیاء والعلماء الصالحین جائزۃ وللانبی...
انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام سے وصالِ ظاہری کے بعد بھی معجزات کا ظہور
سوال: انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام كے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی اپنی قبروں میں حیات ہیں اور نماز پڑھتے اور رزق دئے جاتے ہیں،ان پر ایک آن كے لیے وعدہ الٰہی پورا کرنے کے لیے موت طاری ہوئی، پِھر دوبارہ زندہ کر دئے گئے،اس میں سوال یہ ہے كہ کیا اب انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام معجزہ دکھا سکتے ہے ؟
جملہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کم و بیش بولنا
سوال: فاتحہ میں کہا جاتا ہے "ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کم و بیش"کیا یہ بولنا صحیح ہے؟
حضور ﷺ اور اولیاء کرام علیہم الرحمہ کی شفاعت میں فرق
جواب: انبیاء کرام علیہم السلام اور اولیاء کرام رحمہم اللہ وغیرہ سب کو شفاعت کرنے کا حق حاصل ہے ، لیکن شفاعت کبری کا حق اور مرتبہ صرف نبی پاک صلی اللہ علیہ ...
حیض و نفاس کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے اور چھونے کا حکم
جواب: دعا یا حمد و ثنا کے معنی پائے جاتے ہیں، ان کو حالتِ حیض و نفاس و جنابت میں دعا یا حمد و ثنا کی نیت سے پڑھنا جائز ہوتا ہے جبکہ قرآن کی نیت سے پڑھنا حر...
کیا دعا کا صلہ نسلوں سے بھی ملتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ جب ہم کسی کے ساتھ حسن سلوک کرتے ہیں، اس کی مشکل میں اس کے کام آتے ہیں، تو وہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو دعائیں دیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہماری نیکی کی وجہ سے ہماری نسلوں کو ان دعاؤں سے بھی حصہ ملتا ہے یا نہیں؟