سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 599 results

41

شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟

جواب: ایسا مشروب پینے کو پسند نہیں کرتا، لہٰذا سبیل لگانے والوں کو چاہیے کہ طہارت ونظافت کا مکمل خیال رکھیں کہ یہ مطلوب شرع ہے۔نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی...

41
42

جمعہ کے خطبہ کے دوران خطیب کی طرف دیکھنے کا حکم

جواب: ایا ہے۔ خطبہ جمعہ کے دوران خطیب کی طرف دیکھنا ضروری نہیں ہے بلکہ اس کی طرف رخ کرکے بیٹھنا سنت ہےکہ اس کی طرف رخ کر کے بیٹھنے میں وعظ ونصیحت کا فائد...

42
43

حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟

جواب: ایک سال تك مؤخر کرنا گناہِ صغیرہ اور چند سال تک تاخیر کرنا گناہِ کبیرہ ہے، لہٰذا اِس تاخیر پر توبہ کی جائے ۔ جب حج ادا کرنے پر قدرت ہو اور دیگر تما...

43
44

حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: آج سے تقریبا آٹھ ، دس سال پہلے ایک عورت کی ملکیت میں اتنی مالیت کا سونا(Gold)موجود تھا کہ وہ محرم کے ساتھ حج پر جا سکتی تھی ، لیکن کوئی بھی محرم اس کے ساتھ جانے کے لئے تیار نہ ہوا،پھر وہ سونا سال بہ سال زکاۃ دینے ، قربانی کرنےاور دیگر اخراجات کی وجہ سےکم ہو گیا اور حج بھی مہنگا ہو گیا ہے ،اب اس عورت کے پاس حج کرنے کے اسباب نہیں ہیں۔ اس صورت میں اس عورت کے لئے کیا حکم ہے؟

44
45

جمعہ کے خطبہ یا تقریر کے دوران پہلی صف میں جاکر بیٹھنے کا حکم

جواب: ایا ہے۔ البتہ! خطبہ سے پہلے علاقہ کی زبان میں جو وعظ ہوتا ہے ، اس دوران اگر اگلی صف میں جگہ ہو ، لوگوں کی گردنیں بھی نہ پھلانگنی پڑیں تو پ...

45
46

نر جانور کے دودھ کا حکم

سوال: میں نے ایک ویڈیو دیکھی ہے، جس میں بیوپاری واضح طور پر بتارہا ہے کہ اس کے پاس ایک ایسا نر بکرا ہے ،جس کے تھن بھی ہیں اور ان میں کچھ نہ کچھ دودھ بھی آتا ہے ،پھر بیوپاری اسی دودھ سے چائے بناتا ہے ۔ اس وقت بعض مین سٹریم میڈیا چینلز اور سوشل میڈیا پر بکثرت ایسی ویڈیوز موجود ہیں، جہاں نر بکروں کا دودھ دینا بیان کیا گیا ہے۔اب شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا ایسے دودھ کو پینا حلال ہو گا؟

46
47

حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے ایک دوست کا مسئلہ ہے کہ ان کو ان کادوست اپنے والد مرحوم کی طرف سےسرکاری حج اسکیم پر حج بدل کےلئے بھیج رہا ہے۔جس کو بھیجا جا رہا ہے وہ اپنا فرض حج ادا کرچکا ہے،اب جبکہ وہ حج بدل کے لئے جائے گا اور سرکاری حج اسکیم کےحساب سےاس کاحج تمتع ہوگایعنی پہلے وہ عمرہ کرے گاپھرعمرے کااحرام کھول دے گا اور ایامِ حج میں حج کا احرام باندھے گااور یہ بات بھیجنےوالےکو بھی معلوم ہے،اس کی طرف سے اس کی اجازت بھی ہے۔اس کاسوال یہ ہے کہ حج بدل کی قربانی کس پر لازم ہے؟جس کو بھیجا جا رہا ہے،اس پر یابھیجنےوالےپر لازم ہے کہ اس کے بھی اخراجات دے؟جو شخص حج بدل کرنے جا رہا ہے،اس کی اتنی اسطاعت ہے کہ حج کی قربانی وہ خود کر سکتا ہے۔

47
48

پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟

سوال: زید واٹر سپلائی کے ادارے میں کام کرتا ہے، ایک جگہ پانی جمع کرنے کا ایک بڑا تالاب ہے، جس کے قریب ہی ناپاک و گندہ پانی بھی جمع ہوتا ہے، جو کہ تالاب کے پانی میں مل جایا کرتا ہے، جس سے اس پانی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، البتہ بو نہیں ہوتی، کیونکہ تالاب کا پانی بہت زیادہ ہے، لوگ اس پانی کو پینے کے لیے خریدتے ہیں، کیا اس پانی کو لوگوں کے لیے سپلائی کرنا درست ہے؟

48
49

جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟

جواب: ای وھو مکروہ تنزیھا ویدہ لا تخلو عن النجاسۃ فینبغی غسلھا ثم یاکل ،بدائع‘‘ ملخصا۔ماتن علیہ الرحمۃ کا قول (لا باس،کوئی حرج نہیں) اس طرف اشارہ کرتا ہے ...

49
50

مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟

جواب: ایک بہت بڑا طریقہ اسی طرح کی مفت اشیاء یا خدمات دینا ہی ہے اور قادیانیوں کی ایک بہت بڑی تعداد ایسی ہے، جو پہلے مسلمان تھی اور اس طرح کی مفت اشیاء اور ...

50