
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
جواب: ا۔ جیسا کہ فتاوٰی رضویہ میں ہے:” واجب واجماعی مدمتصل ہے منفصل کا ترک جائز و لہذا اس کا نام ہی مد جائز رکھا گیا اور جس حرف مدہ کے بعد سکون لازم ہو جیس...
امامت کے لیے کتنی عمر کی حدبندی
جواب: ا۔ اب اگرکوئی بالغ ہو چکالیکن کسی وجہ سے اس کی داڑھی شروع سے آئی ہی نہیں، تو وہ بھی بالغ افرادکی امامت کرواسکتا ہے، جبکہ بقیہ شرائطِ امامت مکمل ہوں کہ...
داڑھی صحیح نہ آرہی ہو، تو اس کوصحیح کرنے کے لئے شیو کرنے کا کیا حکم ہے
سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اگر داڑھی صحیح طرح نہ آرہی ہو ، تو کیا داڑھی کو شیو کر سکتے ہیں تاکہ جب صحیح طرح آجائے ، تو مکمل سنت کے مطابق داڑھی رکھ لی جائے؟
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
سوال: مسافر بننے کے لئے تین دن کے متصل سفر کی قید لگائی جاتی ہے، جیسا کہ بہارشریعت میں ہے:"یہ بھی شرط ہے کہ تین دن کی راہ کے سفر کا متصل ارادہ ہو اگر یوں ارادہ کیا کہ مثلاً دو دن کی راہ پر پہنچ کر کچھ کام کرنا ہے، وہ کر کے پھر ایک دن کی راہ جاؤں گا، تو یہ تین دن کی راہ کا متصل ارادہ نہ ہوا،مسافر نہ ہوا۔" پوچھنا یہ ہے کہ سفر کے اتصال میں رکاوٹ بننے والے جس کام کا ذکر کیا جا رہا ہے،اس سے کتنی دیر کاٹھہرنا ،مراد ہے ؟ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ ایک پوری رات مراد ہے یعنی اگر پوری رات ٹھہرنے،پھر آگے سفر کا ارادہ ہے ،تو یہ سفر کو منقطع کرے گا اور اگر رات ٹھہرنے کا ارادہ نہ ہو،بلکہ گھنٹہ دو گھنٹہ یا چاہے چھے گھنٹہ ہی کیوں نہ رکنا ہو،یہ سفر کو منقطع نہیں کرے گا اور بندہ مسافر ہی رہے گا۔کیا یہ بات درست ہے؟
بُچی کے بال مونڈنا کیسا اور جو امام منڈواتا ہو ، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: ا۔‘‘ (فتاوی رضویہ،ج22،ص599،مطبوعہ رضافاؤنڈیشن، لاھور) ...
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
سوال: عبد الرحمٰن آٹھ سال پہلے لا پتہ ہوگیا تھا،اس کی موت و حیات کا اب تک کوئی پتہ نہیں چل سکا۔جس وقت لا پتہ ہوا تھا،اس وقت اس کی عمر 75سال تھی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کے مال کے متعلق کیا حکم ہے؟کیا اس کا مال اس کے ورثاء میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟
داڑھی مونڈنے والے نائی کے گھر کھانا، کھانا کیسا؟
سوال: نائی جوکہ داڑھی مونڈنے کا بھی کام کرتا ہو ایسے کے گھر کھانا پینا کیسا ؟
وضو اور غسل میں داڑھی دھونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ وضو اور غسل کے دوران داڑھی دھونے کا کیا حکم ہے؟
جواب: ا۔ 4:جبکہ اس ممانعت کی ایک علت یہود سے مشابہت کو بیان کیا گیا ہے ۔ اعلی حضرت امام اہلسنت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے ردالمحتار میں بیان کردہ عل...
سوال: کیا قلمیں داڑھی میں شامل ہیں؟