
جواب: بلا عذر بیٹھ کر اقامت کہنا مکروہ ہے ۔ درمختار میں ہے "والإقامة كالأذان" ترجمہ: اقامت کا حکم اذان والا ہے۔ (درمختار مع رد المحتار،ج 1،ص 388،دار ا...
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
جواب: بلاکراہت درست ہوجائے گی۔ تکبیرِ تحریمہ درست ہونے کی وجہ یہ ہے کہ جب ایک غیرِ عاجز شخص عربی زبان کے علاوہ کسی دوسری زبا ن میں الفاظِ تعظیم کہے، تو اُس ...
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: بلاشبہ امام صاحب کا رخ اس کے چہرے کے سامنے ہوجائے گا اور یہ ممانعت کے لیے کافی ہے، اسی طرح جمعہ والے دن سنتوں سے فارغ ہوکر فوراً نماز پڑھنے والے کی طر...
قعدہ میں بیٹھنے کی وجہ سے تکلیف ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: بلاعذر چوکڑی مار کر نہ بیٹھے کیونکہ اس طرح بیٹھنا ترک سنت ہے۔ اس کے تحت بنایہ میں سنت طریقہ بیان کرتے ہوئے فرمایا:”و ھی افتراش رجلہ الیسریٰ و الجلوس ...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟
مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟ کیا اُس نفل روزے کی قضا لازم ہوگی؟
جواب: بلاعذر توڑ دینا ناجائز ہے، مہمان کے ساتھ اگرمیزبان نہ کھائے گا تو اسے ناگوار ہوگا یا مہمان اگر کھانا نہ کھائے تو میزبان کو اذیت ہوگی تو نفل روزہ توڑ د...
پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم
جواب: بلا سبب لغو تھا تو اس سے تحریمہ نماز کی طرف عودنہ ہوا اور مقتدیان مابعد کو کسی جزء امام میں شرکت امام نہ ملی لہذا ان کی نماز نہ ہوئی ولہذا اگر سجدہ سہ...
جواب: بلاعذر ادائیگی میں تاخیر کرنا ، مکروہِ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ عمل ضرور ہے کہ بعد میں بھول جانے کا اندیشہ ہوتا ہے ،لہذاافضل وبہتر یہی ہے کہ اگر کوئی ع...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے کونسے نفل بیٹھ کرپڑھتے تھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے نفل بیٹھ کر پڑھتے تھےتوان سے مرادوتر وں سے پہلے والے نفل ہیں یا بعد والے ؟ سائل :محمد رومان (فیصل آباد)