
حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نیچے تک پاؤں کے، عورت کا تمام جسم ہی سترِ عورت (یعنی چھپانے کی چیز)ہے یہاں تک کہ سر سے لٹکتے ہوئے بال بھی۔عورت کے لئے عام حالات میں بھی ا پنے اعضائے...
ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنی نابالغ بچی کو اپنے سونے کا مالک بناتے ہوئے یوں کہا کہ ” یہ سونا تمہیں دیا “ جبکہ اس وقت وہ سونا اس بچی کے نانا کے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے بعد سے ابھی تک نانا کے پاس ہی رکھا ہوا ہے اور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اس بچی کی بڑی بہن کی اب شادی ہے اور اس کی ماں چاہتی ہے کہ شادی پر وہ سونا اس کی بڑی بہن کو دے دے ، تو کیا ایسا کر سکتی ہے ؟ نوٹ : بچی کو سونا مِلک کرتے وقت بچی کے والد صاحب کا انتقال ہوچکا تھا اور ان کا کوئی وصی بھی نہیں تھا اور بچی ماں کی کفالت میں تھی ۔
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: نیچے ہو یا دو تین انچ (شکن) نیچے ہو تو بدعت اور گناہ ہے۔ یونہی بوتام لگا کر پنڈلیوں سے چمٹا ہوا بھی ثقہ لوگوں کی وضع نہیں۔ آدمی کو بدوضع لوگوں کی ...
کیا عورت اپنے غیر ضروری بال لیزر سے صاف کر سکتی ہے؟
جواب: نیچے سے شروع کرنا چاہیے اور اگر مونڈنے کی جگہ ہرتال چونا، یا اس زمانہ میں بال اڑانے کا صابون چلا ہے، اس سے دور کرے یہ بھی جائز ہے۔“ (بہار شریعت، جلد 3...
احرام کی حالت میں بال جھڑجائیں توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص عمرے کےلیے جائے اور حالت احرام میں عمرہ مکمل کرنے سے پہلے اس کے سر یا داڑھی کے بال جھڑ جائیں تو کیااس پر کوئی جرمانہ لازم ہوگا؟
نماز میں عورت کا ٹخنہ ظاہر ہو جائے، تو نماز کا حکم
جواب: نیچے کپڑا لٹکانے کے متعلق سنن ابی داؤد،صحيح ابن حبان، مسند ابی یعلیٰ اور موطا امام مالك میں ہے، واللفظ للاول:’’ أن أم سلمة زوج النبي صلى اللہ عليه ...
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے ۔ سبق سناتے ہوئے بچیاں آیتِ سجدہ بھی سناتی ہیں ۔ پوچھنا یہ ہے کہ بچیاں بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنائیں ، تو کیا اُن بچیوں پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا یا نہیں ؟ بالغ بچیوں اور نابالغ بچیوں کے لیے الگ الگ حکم ہوگا یا ایک ہی حکم ہے ؟ اسی طرح اُن بچیوں سے بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنتے ہوئے کیا سبق سننے والی اسلامی بہن پر بھی سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
مصنوعی وگ لگانے اور بالوں کی پیوند کاری کرانے کا حکم
سوال: آج کے دور میں اگر بال گِر جائیں تو بالوں کو پیوند کاری کے ذریعے لگایا جاسکتا ہے ؟نیزاگر پیوند کاری نہ کروائی جائے بلکہ بالوں کی وِگ لگوائی جائے تو شرعاً کیا حکم ہے؟
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
سوال: کیا خواتین کے لیے اپر لِپس بنانا جائز ہے؟ یعنی لِپس کے اوپر کے بال ریموو کر سکتی(اتارسکتی) ہیں، اس میں کوئی گناہ تو نہیں؟
جس عورت سے زنا کیا، اس کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: نیچے سے کشادہ تھا ۔ اس کے نیچے آگ جل رہی تھی ۔ آگ کی وجہ سے اس میں موجود لوگ باہر نکلنے کے قریب ہوتے تھے پھر جب آپ کے شعلے نیچے جاتے تو اس میں موجود ...