
ملیحہ فاطمہ کا مطلب اور ملیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: میں نے اپنی بڑی بیٹی کا نام ملیحہ فاطمہ رکھا ہے کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ والدہ کا انتقال ہو جائے اور والد صاحب بوڑھے ہوں اور بیٹے کمائی کرتے ہوں، تو والد صاحب کا نان نفقہ اولاد پر کب لازم ہوتا اور کب نہیں؟
مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟
جواب: بیح، یا عام نوافل، چاہے عورتیں جوان ہوں یا بوڑھیاں، بہر صورت ان کا جماعت میں شرکت کرنا، ناجائز ہے۔ سوائے اس صورت کے کہ ایک ہی گھر میں بہت سی عورتو...
رضا فاطمہ نام کا مطلب اور رضا فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: بی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری بیٹی خاتونِ جنت حضرت سیدہ فاطمۃُ الزَہراء رضی اللہ عنہا کا مبارَک نام ہے،لہذا رضا فاطمہ نام کا مطلب ہے:" حضرتِ فاط...
سوال: میرا نام محمد وارث ہے، میں چاہتا ہوں کہ بچی کا نام "وِرثہ فاطمہ" رکھوں تاکہ دونوں کا نام ایک طرح کا ہوجائے، کیا میں یہ نام رکھ سکتا ہوں؟
حنا فاطمہ نام کا مطلب اورحنا فاطمہ نام رکھنا کیسا
تاریخ: 14ربیع الاول1446ھ/19ستمبر2024ء
مشعال فاطمہ کا مطلب اور مشعال فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: بیذبنائی جاتی تھی ۔القاموس الوحید میں ہے”المشعال:وہ چیز جس سے آگ جلائی جائے یا کچھ روشن کیا جائے ۔(2) چھلنی۔ (القاموس الوحید،ص 870،ادارہ اسلامیات،لاہو...
قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: حضرت بی بی عائشہ صدیقہ رضی الله عنہا نے قربانی کےگوشت کے بارے میں پوچھنے پر بتایا:ہم قربانی کے پائے رکھ لیا کرتے تھے، پھر ایک ماہ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کوتناول فرماتے یعنی کھاتے ۔اس کی وضاحت ارشاد فرمائیں۔
برزہ فاطمہ نام کا مطلب اور برزہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: بیہ حضرت برزہ بنت مسعود رضی اللہ عنہا کا نام ہے، جو کہ حضرت صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ کی زوجہ محترمہ تھیں، حجۃ الوداع کے موقع پر حضور اقدس صلی اللہ ع...
فلک فاطمہ یا شفا فاطمہ رکھنا کیسا ہے؟
جواب: بی نہیں ہے۔ البتہ! بہتر یہ ہے کہ صرف فاطمہ یا پھر کوئی ایسانام رکھا جائے جو کہ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، د...