
جواب: حلال جانور کے سات اجزاء کو مکروہ و ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہے : (1) پِتَّہ (2) مَثانہ (3) مادہ کی شرمگاہ (4) نر کا عضوِ تناسل (5) کپورے(6) غُدود(7) خون...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
سوال: حلال جانور کے سب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں ۔۔۔۔۔ (10)جگر (یعنی کلیجی)کا خون (11)تلی کا خون (12)گوشت کا خون کہ بعدِ ذبح گوشت میں سے نکلتا ہے (13)دل کا خون ۔۔ الخ“ (فتاویٰ رضویہ ج۲۰ ص ۲۴۰ ، ۲۴۱) یہاں چار طرح کے خون کا تذکرہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا مکروہ تحریمی ہیں یا تنزیہی؟
جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟
جواب: جانوروں میں بیع سلم جائز نہیں ہوتی۔ فقہائے کرام نے اس کی درج ذیل وجوہات بیان فرمائیں ہیں: (1)نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں میں...
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
جواب: حلال نہیں، کیونکہ ”خراطین“ حشرات الارض میں سے ہےاور تمام ”حشرات الارض “ حرام ہیں ، لہذا جب اِسے پِیس کر دوا میں شامل کر دیا گیا، تو اُس دوا کا کھانا...
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
سوال: ایک جگہ کسی کہنے والے کو سنا کہ ”جب تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب پینا کیوں حرام ہے؟ کیونکہ اصل حرام چیز شراب ہے، جبکہ فی زمانہ ”الکوحل“ہے اور الکوحل شراب نہیں ہوتی۔ ہم بہت سی چیزوں میں الکوحل استعمال کرتے ہیں، تو جب اُس کا استعمال جائز ہے، تو اُس کا معمولی مقدار میں پینا بھی جائز ہے، جب تک دماغ پر اثر نہ پڑے۔ “ کیا یہ گفتگو کرنے والا اپنی جگہ درست ہے؟
زناوغیرہ حرام کاموں کے حلال ہونے کی خواہش کرنا
سوال: اگر کوئی زنا یا ہم جنس پرستی کے حلال ہونے کی خواہش کرے تو اس کا کیا حکم ہے۔
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
جواب: حلال ہوتاہے، لیکن صاحبِ وجاہت اور دیندار افراد جن کو لوگ اپنی نافہمی کے سبب، اس طرح کا معاملہ کرنے پر بُرے نام سے مشہور کریں، اُن کو اس طرح کافر ان...
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)بٹیر،تیتر،ہدہد،مرغی،بطخ،کبوتر،چڑیا،بگلا،مرغابی،بلبل،مور،ابابیل، شترمرغ،فاختہ،مینا،طوطا کے بارے میں حکم شرعی واضح فرما دیں کہ ان میں سے کون سے پرندے حلال ہیں اور کون سے حرام ہیں؟ (2)اور خرگوش کےحلال یا حرام ہونےبارے میں حکم شرعی کیا ہے؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)
جانوروں کو آپس میں لڑانا ، اس کا تماشا دیکھنا کیسا ؟
جواب: حرام ہے کہ بلا وجہ بے زبانوں کو تکلیف دینا ہے،اس طرح کاتماشہ دیکھنا بھی ناجائز و گناہ ہے۔ اس سے بچنا واجب وضروری ہے۔ جانوروں کو لڑانے سے متعلق حدی...