
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: حلال سمجھ لے گی، اس وقت ان کی ہلاکت ہوگی، جب ایک دوسرے کو لعنت کریں، شرابیں پیئں، ریشم پہنیں، گانے باجے کو اختیا ر کریں، مرد مرد کی حاجت پوری کرنے کے...
مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم
سوال: ہمارے ملک میں غیر مسلم قصاب ہوتے ہیں، ایسی صورت میں اگر کسی جانور کو مسلمان ذبح کرے اور اس جانور میں ابھی جان باقی ہونے کی حالت میں ہی غیر مسلم قصاب بھی چھری پھیر کر گلے سے کچھ کاٹے،تو کیا اس طرح غیر مسلم کے چھری پھیرنے سے جانور حلال رہے گا یا حرام ہوجائے گا؟
چوری کے مال سے کاروبار کیا تو حاصل ہونے والے نفع کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص نے چوری کی اور چوری کے مال سے کاروبار کیا اور اس سے نفع بھی حاصل کیا، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ چوری کے مال سے کاروبار کرنے کے سبب حاصل ہونے والا نفع حلال ہوگا یا وہ بھی حرام ہوگا؟
ریگ ماہی بطورِ غذا یا بطورِ دوا کھانے کا حکم
جواب: حلال چیز میں اس طرح ملا دیئے جائیں کہ اب ان میں تمییز ممکن نہ رہے تو یہ اجزاءحلال چیز کو بھی حرام کردیں گےاورحرام چیز بطورِ دوا کھانا، ناجائز و حرا...
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
جواب: حلال ہوتاہے، لیکن صاحبِ وجاہت اور دیندار افراد جن کو لوگ اپنی نافہمی کے سبب، اس طرح کا معاملہ کرنے پر بُرے نام سے مشہور کریں، اُن کو اس طرح کافر ان...
کیا بڑی اور چھوٹی گردن والی دونوں طرح كی بطخ حلال ہے؟
سوال: کیا بطخ حلال ہے؟ میری معلومات کے مطابق ایک بطخ بڑی گردن والی ہوتی ہے جبکہ بطخ کی دوسری قسم چھوٹی گردن والی ہوتی ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ دونوں قسم کی بطخ حلال ہیں ؟
ناجائز کام کے جائز ہونے کی تمنا کرنا؟
جواب: حلالا فی شریعۃ فتمنی حلہ لیس کفرا والذی لم یکن حلالا فی شریعۃ فتمنی حلہ کفر“ ترجمہ:ضابطہ یہ ہے کہ جو حرام کسی شریعت میں حلال تھا اس کے حلال ہونے کی تم...
حرام مال سے خریدی ہوئی چیز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید سود کے پیسوں سے کھانے کے لئے چیزخریدتا ہے تو وہ کھانے کی چیز حلال کہلائے گی یا حرام ہوگی؟
اپنا مال اپنے آپ پر حرام قرار دینے سے حرام نہیں ہوتا
جواب: حلال يمين، وكفارته كفارة يمين» ، ولأنه أخبر عن حرمته عليه فقد منع نفسه عنه، وأمكن جعله حراما لغيره بإثبات موجب اليمين، لأن اليمين أيضا يمنعه عنه فيجعل...
ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟
سوال: دینی مدارس میں پڑھانے والے اگر بلا وجہ چھٹی کریں، یا بلا وجہ طلبہ کو نہ پڑھائیں، تو کیا ان کے لیے مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا؟ اور یہ مال حلال ہوگا یا نہیں؟ اسی طرح غیر مسلموں کے بینکوں اور غیر مسلموں کے ہاسپیٹل میں جو مسلمان اجیر خاص ہوتے ہیں، اگر یہ ڈیوٹی کے وقت میں اپنا ذاتی کام کریں، یا گھرآجائیں،تو کیا ان کا مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا اور یہ مال ان کے لیے حلال ہوگا یا نہیں؟