سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 106 results

41

دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟

جواب: خریدار چیز کے پا س موجود ہو اور چیز اتنی دور ہو کہ ہاتھ بڑھانے سے ہاتھ نہ پہنچے لیکن چیز نظر کے سامنے ہو اور قبضہ کرنے اور چیز لے جانے پر قدرت ہو ت...

41
42

عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم

جواب: خریدار کو اختیار دیا ہے،بشرطیکہ خریدار نے عیب پر مطلع ہو کر فورا ًچیز واپس کر دی ہو،استعمال نہ کی ہو اوراگرخریدار عیب پر مطلع ہونے کے باوجود شے میں م...

42
43

پلاٹ کی رجسٹری کے نام پر مٹھائی لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم پلاٹ مکان وغیرہ فروخت کر دیتے ہیں اور رجسٹری بعد میں کرانے کا وعدہ کرتے ہیں پھر جب رجسٹری کرانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو ہم مٹھائی کے نام پر خریدار سے کچھ نہ کچھ رقم وصول کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے لئے مٹھائی کے نام پر یہ رقم وصول کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اگر کوئی رقم نہیں دیتا تو پھر رجسٹری میں ٹال مٹول کرتے ہیں اور مٹھائی کی رقم وصول ہونے کی صورت میں ہی رجسٹری کرا کے دیتے ہیں۔

43
44

لا علمی کی وجہ سے بیع فاسد کرنے پر نفع کا حکم

جواب: خریدار پر یہ چیز مالک کو واپس کرکے عقد ختم کرنا واجب ہے، البتہ خریدار نےقبضہ کرنے کے بعد بائع کے علاوہ کسی اور کو بیعِ صحیح کےساتھ بیچ دیا ہ...

44
45

میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا

جواب: خریداری کے قبضہ کے قائم مقام نہیں ہوگا کیونکہ ان کا قبضہ، قبضہ امانت ہے اور خریداری کا قبضہ، قبضہ ضمان ہوتا ہے ، قبضہ امانت قبضہ ضمان کے قائم مق...

45
46

آن لائن (Online)خرید و فروخت سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: خریدار)کا قبضہ بھی ہوجائے جب بھی مشتری (خریدار)اس کا مالک نہیں ہوگا اور مشتری کا وہ قبضہ قبضۂ امانت قرار پائے گا۔“(بہار شریعت،2/701) مذکورہ سودے پر ...

46
47

واپس خریدنے کی شرط پر زمین بیچنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا میں اپنی زمین کسی کو اس طرح فروخت کرسکتا ہوں کہ خریدار سے کہوں کہ میں آپ کو یہ زمین آٹھ ماہ کےلیے چھ لاکھ کی فروخت کرتا ہوں لیکن آپ یہ زمین کسی اور کو فروخت نہیں کروگے بلکہ آٹھ ماہ بعد چھ لاکھ پچاس ہزار کی مجھے ہی فروخت کروگے کیا میرا اس طرح اپنی زمین فروخت کرنا درست ہے؟

47
48

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

جواب: خریدار اور بعد کے مراحل میں جتنے نامحرم اُن بالوں کو دیکھیں اور چھوئیں گے، اُن سب کا وَبال اور گناہ بھی بیچنے والے پر آئے گا، لہٰذا خریدنے اور بیچنے...

48
49

پرائز بانڈ کی فوٹو کاپیوں کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ پرائز بانڈکی خریداری، اس پر درج قیمت کے علاوہ مزید اضافی رقم کے ساتھ کی جاتی ہے ۔جس کو عرف میں Onپر خریدنا، بیچنا بھی کہا جاتا ہے ۔پرائز بانڈ مارکیٹ میں ایک طریقہ یہ بھی رائج ہوتا جارہا ہے، کہ انعامی بانڈزکی سیریز کی خرید وفروخت یوں کرتے ہیں کہ مثلاًاس سیریز654301 کی پوری سیریز سو بانڈز پر مشتمل خریدلیتے ہیں، اس طرح کہ اس سیریز کے پہلے بانڈ کی فوٹو کاپی بیچتے ہیں اوربیچنے والاحکومت کی طرف سے جاری کردہ پرائزبانڈاپنے ہی پاس رکھتاہےاورخریدارکوفقط فوٹو کاپیاں دیتاہےاوراس کے بدلے ہر پرائز بانڈ پرجومخصوص رقم لی جاتی ہے وہ وصول کرلیتاہے اوراس طرح جس کے پاس مثال کے طورپرساڑھے سات ہزاروالے 100پرائزبانڈزحاصل کرنے کے لئےان کی قیمت7,50,000(ساڑھے سات لاکھ)روپے نہ بھی ہوں وہ شخص بھی بس اضافی چارجزجیسے 2500 روپےدے کران کی 100فوٹوکاپیاں حاصل کرسکتاہے،پھرجب تک تاریخ نہ آجائے وہ بیچنے والاان سیریز کے پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیاں کسی اورکو نہیں دے سکتا۔اگر مخصوص تاریخ پران پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیوں کےنمبرزمیں سے کسی پرانعام نکل گیاتواس خریدار کوپوراانعام مل جاتاہےاور اگرانعام نہیں نکلاتووہ فوٹوکاپیاں ضائع قرارپاتی ہیں اوردیئےگئے اضافی چارجزکامالک پرائزبانڈکی فوٹوکاپیاں بیچنے والا ہی قرار پاتا ہے ۔ میراسوال یہ ہے کہ پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیوں کی خریدوفروخت جائزہے یانہیں؟ سائل:شجاع عطاری(3/A-5،نارتھ کراچی)

49
50

ناپاک دودھ یا تیل بیچنا کیسا؟

جواب: خریدار کو اس کا ناپاک ہونا بتاکربیچیں تاکہ خریدار ناپاک دودھ یا تیل کوجائز طریقے سےاستعمال کرے تو پھر بیچنا ، جائز ہے۔ حضرت سیدنا عقبہ بن عامر رضی...

50