
اگرمچھلی ذبح کی اور بسم اللہ نہ پڑھی تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگرذبح کیا جائے اور بسم اللہ نہ پڑھی جائے تو کیا مچھلی حلال ہوگی ؟
حج کی قربانی منٰی کی بجائے مکہ میں کی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگرحاجی دس ذوالحجہ کو حج کی قربانی کا جانور مقام ِمنیٰ کے بجائے مکہ مکرمہ میں ذبح کرے، توکیا اس کی قربانی اداہوجائے گی یا اسےدوبارہ قربانی کا جانور ذبح کرنا ہوگا ؟
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: ذبح کر لیا جائے ، تو اس کے بعد اس کے گردے کھانا ، جائز ہے ، لیکن ناپسندیدہ و مکروہ (تنزیہی) ہے ، کیونکہ گردوں کا پیشاب سے قریبی تعلق ہوتا ہے۔اسی وجہ...
ذبح کے وقت جانور ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنا
سوال: قصاب لوگ جانور کے ذبح ہونے کے بعد اس کے ٹھنڈا ہونے سے پہلے ہی اس کی گردن مروڑ کے توڑ دیتے ہیں تاکہ جلدی جان چلی جائے،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟اور اسکا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: ذبح کرنا ہے کہ عقیقہ کا جانور رات میں ذبح کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ تو شرعی اعتبار سے اگر روشنی وغیرہ کا اچھا انتظام کرلیں کہ ذبح میں کسی قسم کی غلطی کااند...
زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟
جواب: پہلے کا ہے۔ اور اگر عورت چھ ماہ سے زائد پر بچہ پیدا کرے تو بچے کا نسب باپ سے ثابت ہوگا، خواہ مرد اس کا اقرار کرے یا خاموش رہے۔ اسی طرح اگر پورے چھ م...
ایسا گوشت کھانا کیسا جو مسلمان کی نظر سے اوجھل ہوا ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں AUSTRALIA میں رہتاہوں ،یہاں ایک مسلمان گوشت فروش ہے۔ وہ سلاٹرہاوس میں جاکربکرے اورگائے ہاتھ سے چھری پکڑکرتکبیرپڑھ کر ذبح کرتاہے۔سلاٹر ہاوس کفار(غیرکتابیوں)کی ملکیت ہے۔جوجانوروہ مسلمان ذابح نےذبح کیے ہوتے ہیں،ان کوکھال اتار کرنمبرالاٹ کرکے سلاٹرہاوس میں سردخانے میں رکھ دیاجاتاہے۔پھرچوبیس گھنٹے بعد مسلمان گوشت فروش وہ سالم ذبح شدہ جانوروہاں سے خریدکرلاتے ہیں،اور مسلمانوں کوبیچتے ہیں۔مسلمان قصابوں کے بقول ان کے ذبح شدہ جانور(جن پرنمبرالاٹ کیےجاتے ہیں)وہ کفارکے ذبح کیے ہوئے جانوروں کے ساتھ تبدیل ہوجائیں ایسانہیں ہوتا،سردخانے وغیرہ پرماموربھی تمام مزدورغیرمسلم (غیرکتابی)ہوتے ہیں اوران کاکہنا ہے کہ یہ وہی جانورہیں جنہیں مسلمان ذابح نے ذبح کیاہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں ! (1)کیامذکورہ بالاجانور جن پرنمبرالاٹ کیے جاتے ہیں مسلمان گوشت فروشوں کویہ خریدناجائزہے ؟ (2)ان گوشت فروشوں کایہ گوشت عام مسلمان کوبیچناکیساہے؟ سائل:محمدکامران عطاری (Australia)
جواب: ذبح ثابت نہ ہو تب تک تواس میں اصل حرمت ہے۔ لیکن جب ذبح شرعی ہونا ثابت ہو جائے تو اب اس مذبوح ماکول اللحم جانور میں اصل حلت ہے۔چنانچہ اللہ کا نام لے...
کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت
جواب: ذبح کر کے اس کا ٹکڑا مقتول کو مارو، وہ زندہ ہو کر خود اپنے قاتل کا بتائے گا، تو اگر وہ کوئی سی بھی گائے ذبح کر دیتے تو عمل ہو جاتا لیکن وہ طرح طرح کے ...