
حضرت یحییٰ والدہ کے پیٹ میں حضرت عیسیٰ علیھما السلام کی تعظیم کیا کرتے تھے؟
جواب: رضی اللہ تعالی عنھا سے فرمایا: مجھے یوں لگتا ہے کہ میرے پیٹ کا بچہ تمہارے پیٹ کے بچے کوسجدہ کرتاہے۔(فتح الباری شرح صحیح البخاری،ج 6،ص 468،دار المعرفۃ،...
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کونڈوں کا ختم شریف حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ؟کیا یہ ختم دلانا ، جائز ہے ؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ 22 رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا ہے ، حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا نہیں ہوا ،کونڈوں کا ختم دلانا بدمذہبوں کاطریقہ ہے ۔ یعنی وہ اس کے ذریعے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے وصال کی خوشی مناتے ہیں ، لہٰذا ہمیں اس سے بچنا چاہئے کہ ان سے مشابہت نہ ہو۔جبکہ سنی بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ کونڈوں کا ختم دلانا ، جائز ہے۔ اب آپ رہنمائی فرمادیں کہ صحیح کیا ہے ؟
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کتنی بار جنت خریدی اور کتنی بار جنت کی بشارت ملی؟
سوال: (1)کتنی مرتبہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے خودجنت خریدی ؟یہ بیان فرمادیں۔ (2)حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کوحضورصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کتنی مرتبہ ان کانام لے کرجنت کی بشارت عطافرمائی؟
عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں
جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنھم کے لیے بذات خود قیام فرمایا اوربعض احادیث میں ہے کہ دیگرصحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنھم کو بھی قیام کا حکم فرمایا۔انہیں احادیث سے استد...
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں:’’كان الناس يؤمرون أن يضع الرجل اليد اليمنى على ذراعه اليسرى في الصلاة ‘‘لوگوں کو حکم دیا جاتا تھا کہ مرد نماز ...
سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مسافرِ شرعی کے لیے نماز کی سنتوں کی ادائیگی کا کیا حکم ہے ؟ (2)حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے ،آپ فرماتے ہیں:’’ لو أتيت بالسنن في السفر لأتممت الفريضة‘‘ یعنی : سفر میں اگر میں نے سنتیں ادا کرنی ہوتیں، تو میں فرض نماز ہی پوری پڑھ لیتا ‘‘اس فرمان کا کیا محمل ہے ؟برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔
کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد بھی سید ہے؟
سوال: جو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں سے ہیں، کیا وہ بھی سید ہوتے ہیں ؟
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: رضی رضی اللہ تعالی عنہاسے مروی ہوا کہ ”اگر ہنڈیا میں گوشت پکایا گیا اور گوشت کی وجہ سے پانی میں زردی یا سرخی پیدا ہوگئی تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔“ ب...
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: رضی اللہ عنہم سے مختلف روایات آئی ہیں ، بعض روایات میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب وغیرہ کرتے وقت قبلے کو رخ اور پیٹھ کرنے سے منع ...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازِ جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ صحاح ستہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے جنازہ پر پانچ تکبیریں پڑھیں اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے، تو کیا یہ بات درست ہے؟