سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 439 results

41

رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گورنمنٹ کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں رمضان بازار لگائے جاتے ہیں،جن میں دُکانداروں کے لیے مناسب نفع رکھ کرحکومت اشیائےخوردونوش پرقیمتیں متعین کردیتی ہے اورقانون نافذکرنے والے ادارے خوب متحرک ہوتے ہیں کہ اگرکوئی دُکاندارمتعین قیمت سے زیادہ میں فروخت کرے،تواس کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہیں،یہاں تک کہ دُکانداریااس کاسامان اٹھاکرلے جاتے ہیں یا مالی جرمانہ عائد کرتے ہیں اوراسے ذلت ورسوائی کاسامناکرناپڑتاہے۔سوال یہ ہے کہ حکومت کااشیائےخوردونوش کی قیمتوں کومتعین کرناکیساہے؟کیایہ بیع المُکرَہ میں داخل ہے؟نیزدُکانداروں کامتعین قیمت سے زیادہ میں بیچنا کیسا ہے؟جبکہ ذلت ورسوائی میں پڑنے کاغالب اندیشہ ہو؟اگردُکاندارمتعین قیمت سے زیادہ پرفروخت کرتے ہیں،توکیایہ عقد صحیح اوراضافہ جائزو حلال ہوگا یا حرام ؟

41
42

بیرون ملک روزہ رکھتے ہوئے اپنے ملک آئے توعیدکس کے اعتبارسے کرے؟

سوال: میں بیرون ملک رمضان کے ابتدائی روزے رکھ کر،رمضان میں ہی انڈیا جا رہا ہوں ،یہاں(بیرون ملک) ایک دن پہلے رمضان شروع ہو جائے گا ،تو اب اگر انڈیا میں تیس روزے ہوجائیں (اوربیرون ملک29ہوئے)تو کیا مجھے تیسواں روزہ رکھنا ہوگا ؟

42
44

قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟

جواب: رمضان ‘‘ترجمہ:شارح رحمۃ اللہ علیہ کا قول :کیا اس کی قضا واجب ہوگی یعنی اس قضا حج کی قضا کرنا لازم ہوگا ،جسے اس نے فاسد کردیا، یہاں تک کہ وہ دو حج ک...

44
45

معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے کچھ دن پہلے میرے معدے میں تکلیف اٹھی اور کھانا وغیرہ بالکل ہضم نہیں ہورہا تھا، اس کے بعد میں نے علاج کروایا تو یہ تکلیف ختم ہوگئی، لیکن اب معدہ بھاری بھاری رہتا ہے، ڈاکٹر نےمعدے کا السر مجھے بتایا ہے، اس کا بھی علاج ابھی چل رہا ہے، تو کیا میں اس کی وجہ سے رمضان کے روزے چھوڑ سکتا ہوں؟ میرے گھر میں میری ایک بہن کو یہی تکلیف ہے، انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ اس بیماری میں کھاتے پیتے رہنا ضروری ہوتا ہے ورنہ خالی پیٹ رہنے سے تکلیف بہت بڑھ جاتی ہے۔

45
46

تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا

سوال: مفتی صاحب سے عرض ہے کہ اگر رمضان میں تنہا غلطی سے وتر جہر سے شروع کیا پھر یاد آنے پر سری قراءت کی اور سجدہ سہو کیا نماز کا حکم کیا ہے؟

46
47

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

جواب: رمضان شریف کے فرض روزوں کے بارے میں بھی حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے فرامین مروی ہیں کہ جس کے ذمے فرض روزے ہیں ، وہ اگر نفلی روزے رکھے ، تو وہ نفلی روز...

47
48

فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟

جواب: رمضان بعذر المرض أو السفر واستدام المرض والسفر حتى مات لا قضاء عليه ۔۔۔۔ وأدرك من الوقت بقدر ما فاته فيلزمه قضاء جميع ما أدرك فإن لم يصم حتى أدركه الم...

48
49

رمضان کے قضا روزوں کے لیے شوہر کی اجازت ضروری نہیں

سوال: کیا رمضان کے قضا روزے رکھنے کیلئے بھی شوہر کی اجازت لینا ضروری ہے ؟

49
50

رمضان میں فوت ہونے والےکے لیے بشارت

سوال: رمضان المبارک میں فوت ہونے والے سے قبرمیں سوال جواب رمضان کی آخری تاریخ تک نہیں ہوتا،تو کیا عید کے بعد سوال جواب ہوگا ؟

50