
قربانی کے دن کا روزہ رکھنے کی منت ماننے کا حکم
سوال: کیا قربانی کے دن روزہ رکھنے کی منت ماننا صحیح ہے؟
نابالغ بچہ اگرروزہ رکھ کرتوڑدے توکیاحکم ہے؟
سوال: اگر والدین نابالغ بچے کو روزہ رکھوا دیں اور بچہ روزہ توڑ دے تو کیابچے کے روزہ توڑنے کا گناہ والدین کوملےگا؟
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: والی یہ حدیث بیان کی کہ’’ حضور علیہ السلام نے بطحاء میں یوں نماز ادا کی کہ آپ کے سامنے نیزہ تھا۔‘‘ اس کے بعد فرمایا نیزے کی مقدار لمبائی میں ذراع اور...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: روزہ کی حالت میں اپنی بیوی سے ہم بستری کرنے والے شخص کا کفارہ ادا فرمادیا تھا، لہٰذا اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ یہ نکاح بغیر مہر کے ہوا تھا۔ (...
عورت نے عذر کے سبب منت کا روزہ نہ رکھا، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ”میرا فلاں کام اگر ہوگیا تو میں ساری زندگی نوچندی جمعرات کا روزہ رکھوں گی“ اب اُس کا وہ کام بھی ہوگیا ہے اور وہ ہر نوچندی جمعرات کا روزہ بھی رکھ رہی ہے۔ لیکن ایک نوچندی جمعرات کا روزہ کسی عذر کے سبب وہ نہ رکھ سکی۔ اب کیا اُس روزے کی فقط قضا کرنا ہوگی ؟ یا پھر ساتھ میں کوئی کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: روزہ، تو اس کی جزا رب عزوجل خود عطا فرمائے گا۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بکثرت نفلی روزوں کا اہتمام فرمانا ثابت ہے،خاص طور پر ماہِ شعبان...
جواب: والی خبیث اشیاء میں شمار کیا جائے۔علاوہ ازیں امام اہل سنت علیہ الرحمۃ نے اجزاءِ حیوان کے متعلق اپنے تفصیلی فتوے میں علتِ خباثت کی بنیاد پر مختلف گن...
روزے کی حالت میں غلطی سے ناک میں دوائی ڈال لی تو حکم
سوال: میں نے غلطی سے روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈال لی یعنی مجھے یہ معلوم تھا کہ میں روزہ سے ہوں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟