سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 828 results

41

سجدہ سہو میں شک ہوا ،تو حکم

سوال: اگرزید کو سجدہ سہو میں شک ہوا کہ اس نے ایک سجدہ کیا ہے ،اس لیے وہ دوسرا سجدہ سمجھتے ہوئے جب تیسرے سجدے میں گیا، تو اسے یقین ہوگیا کہ وہ پہلے ہی دوسجدے کرچکا ہے،اب زید کیا کرے گا؟ کیا اس تیسرے سجدے کی وجہ سے دوبارہ سجدہ سہو کرے گا؟

41
42

چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟

جواب: سجدہ کرسکتا ہو،اور گھٹنوں ،جوڑوں کی تکلیف قابل برداشت ہو،تو زمین یا اس چیز پر سجدہ کرنا فرض ہوگا،زمین یا کرسی پر بیٹھ کر صرف اشارہ کرنے سےنماز نہی...

42
43

گھر کے دو کمروں میں ایک ہی آیت سجدہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی نے گھرکے ایک کمرے میں بیٹھ کرآیتِ سجدہ پڑھی، جس کی وجہ سے اس پرسجدۂ تلاوت واجب ہو گیا، پھر دوسرے کمرے میں بیٹھ کر وہی آیت دوبارہ پڑھی ،تو کیادو سجدے لازم ہوں گے یا دونوں کے لیے ایک سجدۂ تلاوت ہی کافی ہوگا؟

43
44

ایک ہی جگہ بیٹھے ہوئے آیتِ سجدہ کی تکرار کی تو کتنے سجدہ تلاوت کرنا ہوں گے؟

سوال: تلاوتِ قرآن کے دوران زید نے آیتِ سجدہ پڑھی جس میں اس سے کچھ غلطی ہوئی، جس پر زید نے وہیں بیٹھے بیٹھے دو سے تین بار اسی آیتِ سجدہ کو پڑھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کو ایک ہی مرتبہ سجدہ تلاوت کرنا ہوگا؟ یا جتنی بار اس نے آیتِ سجدہ پڑھی اتنے ہی سجدہ تلاوت اسے ادا کرنا ہوں گے؟

44
45

صلوۃ التسبیح میں پڑھی جانی والی تسبیح

جواب: سجدہ کو جائے اور اس میں دس بار کہے ،پھر سجدہ سے سر اٹھا کر دس بار کہے، پھر سجدہ کو جائے اور اس میں دس مرتبہ پڑھے۔ يوہيں چار رکعت پڑھے ہر رکعت میں 75 ب...

45
46

کیا آیتِ سجدہ کی ریکارڈنگ سننے یا لکھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے؟

سوال: آڈیو،ویڈیوکیسٹ،ٹی وی یاموبائل سے ریکارڈڈآیت ِ سجدہ سننے سے، سننے والے پرسجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے یانہیں؟نیز آیتِ سجدہ لکھنے یا کمپوز کرنےسے بھی کیا سجدۂ تلاوت واجب ہو جاتاہے یا نہیں ؟

46
47

سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟

سوال: کسی شخص نے نمازمیں سجدہ سہوکرتے ہوئے بھول کردوکی بجائے تین سجدے کر لیے، تواس کے لیے کیاحکم ہے؟ سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟

47
48

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

جواب: تعداد کا سوال نہ فرمانا ، اس بات پر دلیل ہے کہ حرمت میں قلیل اور کثیر برابر ہیں،کیونکہ اگر شریعتِ مصطفیٰ میں ایک یادو چسکیوں سے حرمت ثابت نہ ہوتی ، ...

48
49

ایک لاکھ درود پڑھنے کی منت مان کر ایک لاکھ ثواب والا درود پڑھنا

جواب: تعداد میں درود پاک پڑھنا لازم ہے، صرف ایک بار ایسا درود پڑھ دینا کہ جس کا ثواب ایک لاکھ یا چھ لاکھ کے برابر ہو، کافی نہ ہوگا، کیونکہ وہ ایک درود صرف ث...

49
50

آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر ہر بار سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟

سوال: بعض اوقات ہم سجدہ والی سورتیں یا آیات زبانی یاد کرتے ہیں، یاد کرنے کے لیےایک آیت کو کئی بار پڑھنا ہوتا ہے، تو اگر سجدہ والی آیت یاد کرنے کے لیےبار بار پڑھی، تو جتنی بار پڑھی اتنے سجدہ کرنا لازم ہو گا یا ایک سجدہ کرنا کافی ہوگا؟اسی طرح اگر الگ الگ سجدہ والی آیتیں پڑھیں، تو کیا حکم ہوگا ؟

50