
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: جن رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے، اگر ان میں سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے، تو یاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم ہوتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ (1)یہ واپس لوٹنا کس درجے کا حکم ہے ؟ اگر یاد آنے کے باوجود واپس نہیں لوٹتے، تو کیا سجدہ سہو کافی ہو جائے گا؟ (2) رکوع فرض اور سورت ملانا واجب ہے ، تو یہاں فرض سے واجب کی طرف لوٹنے کا کیوں حکم ہے ؟
سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟
جواب: سہو واجب ہوجاتا ہے،اور اگر اس سے کم پڑھے تو سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا۔ لہذا اگر امام نے سری نماز میں بھول کر صرف”اَلْحَمْدُ“ہی جہر کے ساتھ پڑھا تھا کہ پ...
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔
امام کے بلا ضرورت سجدہ سہو کے بعد شامل ہونے والے کی نماز کا حکم
سوال: امام نےبغیر ضرورت سجدہ سہو کیا تو اس بغیر ضرورت سجدہ سہو کےبعد جماعت میں شامل ہونے والے مقتدی کی اقتداء درست ہوگی؟
سجدہ سہو واجب نہ ہو،اس کے باوجود سجدہ سہو کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نماز میں سجدہ سہو واجب نہ تھا لیکن بھول کر سجدہ سہو کرلیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
جواب: سہوواجب ہوتا ہے، اور قصداً یعنی جان بوجھ کر ایک آیت یا اس کی مقدار بلندآوازسےپڑھ لے، تو جان بوجھ کر واجب ترک کرنے کے سبب نمازکااعادہ واجب ہوتا ...
فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے سنتوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورۃ الفاتحہ سے پہلے مکمل تشہد پڑھ لیا،توسجدہ سہو ہو گا یا نہیں؟ سائل:محمد وسیم عطاری(ڈہوک کشمیریاں،راولپنڈی)
شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: شرعی مسافر نے قصداً یا سہواً دو کی جگہ چار رکعات فرض پڑھ لیں ،تو کیا حکم ہے؟ جبکہ دوسری رکعت پر قعدہ بھی کیا ہو۔
مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: امام نے جب نماز سے نکلنے کے لیے سلام پھیرا ،تو ایک مسبوق مقتدی نے بھی بُھولے سے امام کے سلام کے بالکل ساتھ ساتھ بلا تاخیر داہنا سلام پھیر دیا، پھر فوراً یاد آ گیا،تو کھڑےہو کر اپنی نماز مکمل کر لی اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس کی نماز درست ہو گئی یا نہیں ؟یا اس صورت میں اس پر سجدہ سہو لازم تھا ؟
امام اگر احتیاطاً سجدہ سہو کرے تو کوئی حرج تو نہیں ہے؟
سوال: امام اگر احتیاطاً سجدہ سہو کرے تو کوئی حرج تو نہیں ہے؟