
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: مرتبہ طلاق کے بولے جاتے تھے ،مگر پہلی مرتبہ طلاق کے الفاظ طلاق کے لیے ہوتے تھے اور دوسری اورتیسری مرتبہ کے الفاظ طلاق کے لیے نہیں، بلکہ تاکید کے طورپ...
فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم
جواب: مرتبہ واقع ہو، لہٰذا یہاں بھی دوبارہ ناک میں پانی ڈالنے یا غسل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔شک کا مطلب یہ ہے کہ ناک میں پانی ڈالنے یا نہ ڈالنے کی دونوں جانب ...
قرآن پاک کے صفحات کو ٹیپ کے ساتھ جوڑنا
سوال: قرآن پاک کے صفحات شہید ہوجائیں تو کیا ان کو چپکانے والی پلاسٹک کی ٹیپ وغیرہ پاک چیز سے چپکا سکتے ہیں؟
سوال: غسل میں کندھوں پر تین مرتبہ پانی بہانے کی طرح کیا سر پر بھی تین مرتبہ پانی بہایا جائے گا؟ اور دوسرا سوال یہ کہ تمام ظاہر ی بدن پر پانی بہانے میں سر سے شروع کیا جائے یا کندھوں سے شروع کریں؟
منت کے الفاظ بار بار دہرانے سے ایک ہی منت لازم ہوگی یا ہر دفعہ الگ منت؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے منت مانی تھی کہ ”اگر میرا کام لگ گیا تو میں پانچ ہزار روپے اللہ کی راہ میں دوں گا“پھر اس کے بعد دعا کرتے ہوئے اور گھر والوں کے سامنے بھی میں نے کئی مرتبہ یہ الفاظ دہرائے۔ اب اللہ کے فضل سے میرا کام لگ گیا تو میرے ذہن میں ایک سوال آیا کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ جتنی بار میں نے الفاظ دہرائے، اتنی بار منت لازم ہوگئی ہو، جبکہ بار بار بیان کردہ الفاظ سے میرا مقصد الگ سے نئی منت ماننا نہیں تھا، بلکہ وہی پہلے والی منت ہی مراد تھی ؟
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے حالتِ بیداری میں اللہ پاک کا دیدار کیا ہے ؟
جواب: مرتبہ دیکھا۔ ایک مرتبہ سرکی آنکھ سے اورایک مرتبہ دل کی آنکھ سے۔ (مجمع الزوائد،باب منہ فی الاسراء ،ج01،ص79،مطبوعہ مکتبۃ القدسی) ابن عساکرنے حضرت ...
ایک سے زائد مرتبہ نمازجنازہ پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوا ،اس کی نمازجنازہ ایک مرتبہ شہر میں اد اکی گئی اور دوسری مرتبہ جب میت گاؤں لے کر گئے وہاں اد اکی گئی۔ پہلی مرتبہ میں ایک بیٹا شریک ہوا اور دوسری مرتبہ میں دوسرا بیٹا شریک ہوا ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر ولی ِ میت نے ایک بار نماز جنازہ ادا کرلی ہو تو دوسری بار دوسرا ولی یا کوئی اور شخص نمازجنازہ پڑھ سکتاہے یا نہیں شرعی اعتبار سے رہنمائی فرمائیں ؟
میٹرس یا گدا ناپاک ہوجائے توکیسے پاک کریں ؟
جواب: مرتبہ اچھی طرح دھو کر کسی دیوار وغیرہ پر ڈال دیں، یہاں تک کہ پانی ٹپکنا بند ہو جائے، جب پانی ٹپکنا بند ہو جائے تو پھر دوسری مرتبہ دھوئیں پھر کسی دیوا...
دن میں کئی مرتبہ فون پہ بات ہو تو ہر مرتبہ سلام کرنا
سوال: بیوی یا شوہر دن میں کئی مرتبہ فون پہ بات کریں، تو کیا ہر بار سلام کرنا چاہیے؟
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
سوال: زینب کا نکاح حسن سے ہوا،زینب اور حسن دونوں اچھی زندگی گزاررہے ہیں ،زینب کا میکہ اسی شہر میں قریب ہی ہے ۔زینب جب میکے جاتی ہے، تو اس کے والد کئی مرتبہ زینب کو اپنے میکے میں کئی کئی دن تک روکے رکھتے ہیں،جس پرحسن راضی نہیں ہے۔کئی مرتبہ بحث و تکرار بھی ہوجاتی ہے۔زینب کے والد یہ کہتے ہیں کہ چونکہ میں تمہارا والد ہوں ،لہذا میں جو کہوں گا اسی پر عمل کرنا ہوگا ،اگرمیرے مقابلے میں تم نے کسی بھی معاملے میں کسی دوسرے کو ترجیح دی، تو تم گنہگار ہوگی۔ 1۔پوچھنا یہ ہے کہ اس معاملے میں زینب کس کی بات مانے؟ شوہر کی یا والد کی؟ 2۔شوہراگرباہرکے ملک چلا جاتا ہے ،اور وہ بیوی کو اپنےماں باپ کے ساتھ اپنے گھرچھوڑ جاتا ہے،اور وہیں رہنے کی تاکید کرتا ہے۔بیوی بھی وہاں رہنے پرراضی ہو اوراسے شوہرکے رشتہ داروں سے ایذاء بھی نہ ہو،عزت وحرمت پربھی کوئی فتنہ نہ ہو،مگرزینب کے والد کہیں کہ یہ ہمارے گھر ہی رہے گی، تو اس صورت میں بھی بتائیں کہ شوہرکی بات مانی جائے گی یا والد کی؟ نوٹ: سوال میں درج نام فرضی ہیں ۔